30/10/2026
🌹 جمعہ مبارک 🌹
بے شک جمعہ کا دن رحمتوں، برکتوں اور دعاؤں کی قبولیت کا دن ہے۔ 🤲
اللہ تعالیٰ اس بابرکت دن کے صدقے ہماری تمام پریشانیاں دور فرمائے، رزق میں برکت عطا فرمائے، گناہوں کو معاف فرمائے اور ہم سب کو بار بار خانہ کعبہ اور روضۂ رسول ﷺ کی حاضری نصیب فرمائے۔
آمین یا رب العالمین۔ ❤️
جمعہ مبارک!