ROUTE Holidays TOURS

ROUTE Holidays TOURS "Team Route Holidays Tours" come with Customized Packages For You. Select your destination.We will
(4)

26/06/2026

*شاہ است حسین*
*بادشاہ است حسین*
*دین است حسین*
*دین پناہ است حسین*
*سرداد نداد دست در دست یزید*
*حقا کہ بنائے لا الہ است حسین*

بابو سر ٹاپ کے حالات چیک کریں
19/06/2026

بابو سر ٹاپ کے حالات چیک کریں

🎉 خوشخبری سیاحوں کے لیے! 🎉حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد ہم نے بھی اپنے معزز مسافروں کو ریلی...
19/06/2026

🎉 خوشخبری سیاحوں کے لیے! 🎉

حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد ہم نے بھی اپنے معزز مسافروں کو ریلیف دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

اسی سلسلے میں ہمارے منتخب ٹور پیکجز کی قیمتوں میں خصوصی کمی کر دی گئی ہے تاکہ آپ کم خرچ میں اپنے پسندیدہ مقامات کی سیر سے لطف اندوز ہو سکیں۔

📍 محدود مدت کی پیشکش 📞 مزید معلومات اور بکنگ کے لیے رابطہ کریں:
0306-1711612

اپنا اگلا سفر آج ہی پلان کریں اور خصوصی رعایتی پیکجز سے فائدہ اٹھائیں۔

19/06/2026

آپکے خیال میں آج
پٹرول/ڈیزل کتنا سستا کرنا چاہیے تھا

"فیس بک پر یہ نیا فیچر کس کس کو شو ہو رہا ہے؟ 🧐 کمنٹس میں بتائیں! ⚽️👇"
15/06/2026

"فیس بک پر یہ نیا فیچر کس کس کو شو ہو رہا ہے؟ 🧐 کمنٹس میں بتائیں! ⚽️👇"

ٹائیگر پیک پر پاۓ جانے والا سنو کاک (پھڑل) بہت ہی خوبصورت اور دلکش ہوتا ہے
15/06/2026

ٹائیگر پیک پر پاۓ جانے والا سنو کاک (پھڑل)
بہت ہی خوبصورت اور دلکش ہوتا ہے

بابوسر ٹاپ پر آج درجہ حرارت تقریباً 5°C رہا، جبکہ ٹھنڈی ہوائیں اس شدت سے چل رہی ہیں کہ چند لمحوں کے لیے ہاتھ باہر نکالو ...
30/05/2026

بابوسر ٹاپ پر آج درجہ حرارت تقریباً 5°C رہا، جبکہ ٹھنڈی ہوائیں اس شدت سے چل رہی ہیں کہ چند لمحوں کے لیے ہاتھ باہر نکالو تو سن ہونے لگتے ہیں۔ 🥶

کل سے پوری ناران ویلی میں غیر معمولی رش دیکھنے میں آ رہا ہے۔ لوگ ویک اینڈ اور عید کی چھٹیوں کا بھرپور لطف اٹھانے کے لیے شمالی علاقوں کا رخ کر رہے ہیں۔۔۔

اگر آپ بھی ناران یا بابوسر آنے کا ارادہ رکھتے ہیں تو گرم جیکٹس، دستانے اور دیگر گرم کپڑے لازمی ساتھ رکھیں، کیونکہ موسم کسی بھی وقت مزید سرد ہو سکتا ہے۔

امید ہے کہ پیر کے دن سے رش میں کچھ کمی آئے گی اور سفر نسبتاً آسان ہو جائے گا۔

ویسے آپ کے شہر میں آج درجہ حرارت کتنا تھا؟ کمنٹ میں ضرور بتائیں 😊

🌙✨ عید الاضحیٰ مبارک ✨🌙Route Holidays Tours کی جانب سے آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کو دل کی گہرائیوں سے عید الاضحیٰ مبارک۔الل...
27/05/2026

🌙✨ عید الاضحیٰ مبارک ✨🌙

Route Holidays Tours
کی جانب سے آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کو دل کی گہرائیوں سے عید الاضحیٰ مبارک۔

اللہ تعالیٰ آپ کی ہر قربانی، دعا اور نیک خواہش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے، آپ کی زندگی کو خوشیوں، برکتوں، کامیابیوں اور آسانیوں سے بھر دے۔

یہ مبارک دن آپ کے لیے محبت، سکون، خوشحالی اور بے شمار خوشیوں کا پیغام لے کر آئے۔

عید مبارک! 🌸🤍

— سردار بابر
CEO, Route Holidays Tours

ناران سے بابو سر ٹاپ روڈ اوپن ہونے میں صرف چند گھنٹے باقی تو دیر کس بات کی ابھی اپنی سیٹ کنفرم کرواٸیں اور چلیں ہمارے سا...
21/05/2026

ناران سے بابو سر ٹاپ روڈ اوپن ہونے میں صرف چند گھنٹے باقی تو دیر کس بات کی ابھی اپنی سیٹ کنفرم کرواٸیں اور چلیں ہمارے ساتھ جنت نظیر وادیوں کی سیر کو
#03061711612

🌙✨ عید الاضحیٰ کی خوشیوں کو یادگار بنائیں! ✨🌙اس عید پر ہمارے ساتھ چلیں پاکستان کی حسین وادیوں کی سیر پر 🏔️💙📍 ناران ویلی ...
17/05/2026

🌙✨ عید الاضحیٰ کی خوشیوں کو یادگار بنائیں! ✨🌙

اس عید پر ہمارے ساتھ چلیں پاکستان کی حسین وادیوں کی سیر پر 🏔️💙

📍 ناران ویلی
📍 کشمیر ویلی
📍 سوات ویلی
📍 ہنزہ ویلی
📍 اسکردو ویلی

🚍 لگژری ٹرانسپورٹ
🏨 بہترین ہوٹل
🍽️ معیاری کھانے
🧑‍💼 پروفیشنل ٹور گائیڈ
Departure:
عید کے دوسرے اور تیسرے دن

✨ محدود سیٹس دستیاب
📞 ابھی بکنگ کروائیں: 03061711612

Address

Lahore Office: Ghohar Center Canal View Lahore, Punjab, Pakistan Faisalabad Office: Office #37 2nd Floor Near Al Fateh Shopping Centre Center Point Palaza Kohinoor City Jarawala Road Fabaislalabad
Faisalabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ROUTE Holidays TOURS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ROUTE Holidays TOURS:

Shortcuts

Share