Sadpara Tour & Travels

Sadpara Tour & Travels MAKE TIME FOR LIFE 🌲
(1)

Successfully completed 7 Day Skardu Family Tour by Air ✈️🏔️Creating unforgettable memories in the breathtaking landscape...
07/06/2026

Successfully completed 7 Day Skardu Family Tour by Air ✈️🏔️
Creating unforgettable memories in the breathtaking landscapes of Skardu.
Thank you to our valued guests for choosing us for their customized family adventure.
Comfort • Safety • Beautiful Experiences
Sadpara Tour & Travels Pakistan ❤️
+92 333 877 3433
www.sadparatours.com
SkarduByAir ExplorePakistan

💕 Two Hearts. One Journey. Endless Memories. ✨Begin your new chapter with a honeymoon designed just for you. Whether it’...
06/06/2026

💕 Two Hearts. One Journey. Endless Memories. ✨
Begin your new chapter with a honeymoon designed just for you.
Whether it’s breathtaking mountains, serene valleys, luxurious stays or unforgettable sunsets we create experiences that bring couples closer together.
🌹 Romantic Escapes
🏨 Handpicked Accommodations
🚗 Private & Comfortable Travel
📸 Picture-Perfect Moments
❤️ Memories You’ll Cherish Forever
Because your honeymoon isn’t just a trip it’s the start of a beautiful lifetime together.
Book your dream honeymoon today.
📞 Contact us:
0333-8773433
0314-3056449
📧 [email protected]
🌐 www.sadparatours.com
Govt DTS License No: 10882

05/06/2026

Taobutt Bala 🌸🌲🏔️ Peaceful Memory ❤️
SADPARA Tour & Travels
Make Time for life ❤️
Govt DTS License No:10882
+92 333 877 3433
+92 314 305 6449
[email protected]
www.sadparatours.com

04/06/2026

🌲🏔️ Discover the Magic of Kumrat Valley✨

Escape into nature with breathtaking mountains, lush green forests, crystal clear rivers and unforgettable views.

✅ Family Tours
✅ Honeymoon Trips
✅ Group Tours
✅ Comfortable Transport & Stay

📞 Book Now: +92 333 877 3433
🌐 www.sadparatours.com

Sadpara Tour & Travels
Making Every Journey Memorable💚

4 Days Tour of Taobutt Kashmir 🌸Alhamdolillah Successfully Done ✌️SADPARA Tour & TravelsMake Time for life ❤️Govt DTS Li...
02/06/2026

4 Days Tour of Taobutt Kashmir 🌸
Alhamdolillah Successfully Done ✌️
SADPARA Tour & Travels
Make Time for life ❤️
Govt DTS License No:10882
+92 333 877 3433
+92 314 305 6449
[email protected]
www.sadparatours.com

01/06/2026

کشمیر جنت نظیر ❤️🌲 وادیِ نیلم کشمیر پاکستان

31/05/2026

Client Review 🌸✌️
"Your trust and satisfaction mean everything to us. Thank you for choosing Sadpara Tour & Travels and allowing us to be part of your unforgettable journey. ❤️✨"
SADPARA Tour & Travels
Make Time for life ❤️
Govt DTS License No:10882
+92 333 877 3433
+92 314 305 6449
[email protected]
www.sadparatours.com

گلوبل وارمنگ موسمیاتی تبدیلی کی حقیقت ۔۔تیسری قسط پاکستان کے پاس کرہ ارض میں دوسرا بڑا برفانی گلئشیرز کا ذخیرہ موجود ہے ...
28/05/2026

گلوبل وارمنگ موسمیاتی تبدیلی کی حقیقت ۔۔تیسری قسط
پاکستان کے پاس کرہ ارض میں دوسرا بڑا برفانی گلئشیرز کا ذخیرہ موجود ہے ۔۔ایک محتاط اندازے کے مطابق پاکستان میں چھوٹے بڑے 12000 گلیشیرز موجود ہیں ۔۔ان گلیشیرز کو دو واضع حصوں میں تقسیم کیا جاسکتا ہے ۔۔
ایک پہاڑی ڈھلوانوں پر بنتے وہ گلیشیرز ہیں جو ہرسال برف کی ایک بھاری مقدار کے زیر اثر تشکیل پاتے ہیں اور پھر ہرسال سورج کی حدت سے پگھل جاتے ہیں ۔۔۔یہ دریاؤں میں میٹھے پانی کا ایک بڑا ذریعہ ہیں ۔۔انہیں الپائن گلئشیر کہتے ہیں ۔۔ان گلیشیرز کے بننے اور پگھلنے کا عمل صدیوں سے جاری ہے ۔۔۔ان کے حجم کا دارومدار بھی سردیوں میں ہونیوالی برفباری پر ہوتا ہے ۔۔۔
جبکہ گلیشیرز کی دوسری قسم بہت بڑے حجم کے گلیشیرز ہوتے ہیں جن کا رقبہ میلوں پر محیط ہوسکتا ہے ۔۔ان گلیشیرز کو کانٹی نینٹل گلیشیرز کہتے ہیں ۔۔یہ گلیشیئرز ان خطوں میں ہوتے ہیں جہاں درجہ حرارت ان پر زیادہ اثر انداز نہیں ہوتا ان کے اوپر تازہ برف پورا سال پڑتی رہتی ہے جبکہ اس کا نچلا حصہ زمین کی حدت کی وجہ سے پگھل کر پانی بنتا رہتا ہے ۔۔۔یہ گلیشیرز بھی میٹھے پانی کا ایک بڑا منبع ہیں ۔۔۔
قطب شمالی انٹارکٹیکا کے بعد دنیا کے دوسرے نمبر پر سب سے بڑے گلیشیرز اس خطے میں موجود ہیں ۔۔۔جسے پاکستان کہا جاتا ہے ۔۔۔انہیں واٹر ٹاور آف ایشیا ۔۔ایشیا کے پانی کے برج ۔۔۔۔کہا جاتا ہے ۔۔
دنیا اور پاکستان میں میٹھے پانی کا پچھتر فیصد زریعہ یہی منجمند گلیشیرز ہیں ۔۔۔
کولمبیا یونیورسٹی کی ایک رپورٹ کے مطابق ہمالیاتی گلیشیرز تیزی سے پگھل رہے ہیں ۔۔بلکہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ آنیوالے چالیس سے پچاس سال میں انٹارکٹیکا سے برف ختم ہو جائے گی ۔۔جبکہ آنیوالی کچھ دہائیوں میں پاکستانی بڑے گلیشیرز بھی فقط تاریخ کا حصہ ہونگے ۔۔۔
یاد رہے کہ کوئ بھی تحقیقاتی رپورٹ جب منظر عام پر آتی ہے تو اس کا ماخذ چند ایسے حقائق ہوتے ہیں جو عام آنکھ کی پہنچ سے اوجھل ہوتے ہیں ۔۔۔
اس کو مزید سمجھانے کے لیے ایک مثال پیش کرتا ہوں ۔۔اپ کسی بھی علاقہ میں رہتے ہیں وہاں ایک بڑا پہاڑ یا پہاڑی موجود ہو ۔۔اور اس کا حجم روزانہ کے حساب سے کچھ سینٹی میٹر کم ہورہا ہو تو کیا آپ کو اپنی پوری چالیس یا پچاس سال کی ہوشمند ذندگی میں یہ کمی محسوس ہوگی ۔۔۔؟
میں جس علاقہ میں رہتا ہوں وہاں قریب ایک بڑا پہاڑ ہے جسے بابا ولی قندھاری پہاڑ بھی کہتے ہیں ۔۔یہ اکلوتا پہاڑ ہے کسی سلسلہ کا حصہ نہیں ۔۔۔یہاں 1935 میں ایک سیمنٹ فیکٹری لگائ گئ ۔۔نوئے سال سے وہ یہاں سے پتھر نکال رہے ہیں ۔۔جبکہ پچاس سال تک یہاں سے سینکڑوں مشینیں پتھر نکال کر بجری بناتی رہی ہیں ۔۔لیکن وہ پہاڑ آج بھی جوں کا توں کھڑا ہے ۔۔۔
گلیشیرز کے پگھلنے کی رفتار اس عمل سے بہت کم ہے ۔۔۔اور اس پگھلاؤ کی وجوہات کیا ہیں اس پر آگے تفصیل سے بات ہوگی ۔۔۔۔
جو گلیشیرز ڈھلوانی سطح پر ہوتے ہیں ان میں عموما پگھلاؤ تیز ہوتا ہے اور اس پگھلاؤ کے نتیجہ میں ایک بڑے دھماکا کے ساتھ پھٹ جاتے ہیں ۔۔جس کا نقصان نشیب میں موجود آبادیوں کو ہوتا ہے ۔۔۔دریاوں کا بہاؤ رک سکتا ہے ، نئی جھیلیں بن سکتی ہیں ۔۔۔آبادیاں زیر آب آسکتی ہیں ۔۔جیسا کہ گزشتہ سال غذر کے علاقہ میں ہوا ۔۔۔
اس کو بھی ایک عام مثال سے یوں سمجھیں کہ سیف الملوک ایک معروف جھیل ہے جس کے متعلق قریباً ہر شخص نے سن رکھا ہے ۔۔اکثریت نے اسے دیکھ بھی رکھا ہے ۔۔یہ جھیل معروف چوٹی ملکہ پربت کے دامن میں ہے ۔۔ملکہ پربت کی ڈھلوان پر ایک بڑا گلیشیر صدیوں سے موجود ہے ۔۔اور پورا سال رہتا ہے ۔۔یہیں سے انیوالا پانی اس جھیل کے ذخیرہ کا بڑا حصہ ہے ۔۔۔اگر کبھی خدانخوستہ یہ گلیشیر پگھل کر چلنا شروع ہو جائے اور نیچے گر جائے تو جھیل کی سطح یکدم اتنی بلند ہو جائے گی کہ اس کا بند اس کروڑوں ٹن اچانک آجانیوالے پانی کو سنبھالا نہیں دے پائے گا ۔۔جھیل پھٹ جائے گی ۔۔۔ناران ڈوب جائے گا ۔۔جھیل روڈ پر واقع تمام ابادی زیر آب آ جائے گی اور پھر دور بہت دور بالاکوٹ تک یا اس سے بھی آگے ملکہ پربت کے اس گلیشیر کے پھٹنے کے اثرات جائیں گے ۔۔۔
اور ایسا ہونا ممکن بھی ہے ۔۔سال 2001 میں ناران پہنچا ۔۔۔جمعہ کا دن تھا مجھے اچھی طرح یاد ہے پورے ناران میں فوج موجود تھی ۔۔ہنگامی صورتحال تھی ۔۔پورا ناران خالی کروا دیا گیا تھا ۔۔ہمیں بھی اسی شام واپس بھیج دیا گیا ۔۔وجہ یہ معلوم پڑی کہ ملکہ پربت کا گلیشیر اپنی جگہ چھوڑ رہا ہے ۔۔شیدید طغیانی کا خطرہ ہے ۔۔فورا ناران چھوڑ دیں ۔۔۔بالاکوٹ تک کہیں بھی رکنے کی اجازت نہ تھی ۔۔میں فیملی کے ہمراہ بمشکل ناران پہنچا تھا اور پھر رات دس بجے واپس ایبٹ آباد ۔۔۔
خیر اللہ کا کرم ہوا گلیشیر رک گیا اور متوقع خطرہ ٹل گیا ۔۔یہ پچیس سال پہلے کی بات ہے ۔۔۔تب گلوبل وارمنگ ، یعنی کرہ ارض کا درجہ حرارت اس حد تک نہیں گیا تھا ۔۔۔نہ تب موسمیاتی تبدیلیوں کا کسی نے نام تک سن رکھا تھا ۔۔۔
یاد رہے یہ اس گلیشیر کی بات ہورہی ہے جو ہمالیہ کے عظیم منجمند برفانی مجموعہ کا حصہ نہیں ہے ۔۔۔ اگر اس گلیشیر کا پھٹنا اتنا نقصان کرسکتا ہے تو جو گلیشیرز میلوں پھیلے ہیں ۔۔۔ان کا پگھلنا یا پھٹ جانا کتنا نقصان دہ ہوگا اس کا شاید تصور کیا جانا بھی محال ہے ۔۔۔

28/05/2026

کشمیر جنت نظیر ❤️🏔️🌲

27/05/2026

مصنوعی دنیا سے نکلنا بظاہر مشکل لگتا ہے مگر جیسے ہی آپ اُس سحر انگیز دنیا میں اترتے ہیں تو آپ سب مصنوعی چیزوں سے لاپرواہ ہو جاتے ہیں کیونکہ آپ کو سکون کا اصل مطلب سمجھ آنے لگتا ہے،
کچھ لمحوں کے لیے اپنے آپ کو اِس مصنوعی دنیا سے الگ کیجئے، پھر دیکھیے کیسے آپ واپس جاتے خود کو ایسا محسوس کریں گے جیسے پہلی بار آپ اس دنیا میں آئے تھے 🌸😊❤️
رضوان حیدر ✍️
Sadpara Tour & Travels
Make Time for life ❤️
Govt DTS License No: 10882
+92 333 877 3433
+92 314 305 6449
[email protected]
www.sadparatours.com

Address

Office No-77 Iqbal Stadium
Faisalabad
38000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sadpara Tour & Travels posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share