15/08/2026
Writing
🇵🇰✨ جشنِ آزادی مبارک — Happy Independence Day! ✨🇵🇰
آزادی صرف ایک دن کا جشن نہیں، بلکہ یہ ہمارے بزرگوں کی قربانیوں، ہمارے اتحاد اور پاکستان سے ہماری محبت کی پہچان ہے۔ ❤️💚
🌟 North Guides Pakistan (Pvt.) Ltd. کی جانب سے پاکستان اور دنیا بھر میں بسنے والے تمام پاکستانیوں کو یومِ آزادی کی دلی مبارکباد!
اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے وطن پاکستان کو ہمیشہ امن، خوشحالی، ترقی اور استحکام عطا فرمائے۔ 🤲🇵🇰
میرا پاکستان، میری شان — پاکستان زندہ باد! 🇵🇰💚
✨ With Love & Pride — North Guides Pakistan (Pvt.) Ltd.
🏔️ Your Trusted Partner in Exploring Northern Pakistan