Zayan Enterprises

Zayan Enterprises Travel Guide, Goods Forwarding & Travel Agency.

جب کوئ امید نہ ہو تب زیادہ یقین سے مانگو کیوں کہ معجزے اللہ کی شان ہے ❤️😍
29/03/2026

جب کوئ امید نہ ہو تب زیادہ یقین سے مانگو

کیوں کہ معجزے اللہ کی شان ہے ❤️😍

28/10/2025

چلاس چلغوزہ

بروز منگل 10ستمبر" 05 ربیع الاول 20241446 (سرحد نیوز) کا اخبار میں ایک خبر چھایا ہوئی تھی جس میں مانسہرہ کے ایک نجی ہوٹل...
11/09/2024

بروز منگل 10ستمبر" 05 ربیع الاول 2024
1446
(سرحد نیوز)
کا اخبار میں ایک خبر چھایا ہوئی تھی جس میں مانسہرہ کے ایک نجی ہوٹل میں سادات سماجی تحریک پاکستان کا صوبائی صدر سید شہزادہ کو حلف برداری کی پروقار تقریب منعقد ہوئی جس میں سادات سماجی تحریک کا صوبائی صدر کا عہدہ حلف اٹھایا اور موصوف کا تعلق خوبصورت اور مہمان نوازوں کا دھرتی ضلع دیامر تانگیر گلگت بلتستان سے ہے اور موصوف پہلے بھی کہیں عہدوں پر فائز رہا ہے اور عوام کا خدمت میں صف اول رہا ہے اس دوران منصب سنبھالنے کے بعد مہمانوں اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی صدر سید شہزادہ نے اپنے لئے ایک اعزاز سمجھتے ہوئے میڈیا بیان جاری کیا کہ بہت جلد گلگت بلتستان سے لے کر بلوچستان تک اپنے صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے پوری انسانیت اور بالخصوص سادات کے لئے دن رات محنت کرنگا اوران کا درپیش مسائل کا حل کے لئے کھڑا رہونگا اور مزید اپنے مہمانوں کو گلگت بلتستان کا دعوت نامہ بھی دیا اور ان کو مزید سادات سماجی تحریک گلگت بلتستان میں منظم کرنے کا یقین دہانی کرایا اور کہا کہ گلگت بلتستان میں سادات کے بہت ینگ اور پڑھے لکھے نوجوانوں جو پہلے سے کام کرتے ہیں ان کا ساتھ مزید ریڈ کا ہیڈی کا طرح کھڑا رہونگا اس تقریب میں ایگزٹیو کونسل کے ممبران اور مختلف رہنماؤں نے شرکت کی. تقریب میں شامل ہونے والے معززین میں سابق ضلعی مرکزی صدر مفتی زین العابدین شاہ اور سابق صوبائی صدر عابد شاہ بھی موجود تھے
(سادات سماجی تحریک صوبائی صدر سید شہزادہ)

CEO Zayan Enterprises محمد دین عرف ہاشمی اور اس کا بیٹا محمد ذایان کے طرف سے تمام مسلمانوں کو عید الفطر مبارک ہو Congrat...
22/04/2023

CEO
Zayan Enterprises
محمد دین عرف ہاشمی اور اس کا بیٹا محمد ذایان کے طرف سے تمام مسلمانوں کو عید الفطر مبارک ہو
Congratulations

16/03/2023

جی بی پولیس انتہائی پروفیشنل ہے سیاسی مقاصد کے لیے بدنام کرنا قابل مذمت ہے
CEO
Zayan Enterprises

26/02/2023

Address

Gilgit
15100

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 12:00

Telephone

+923441010508

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zayan Enterprises posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Zayan Enterprises:

Share

Category