13/10/2026
اطلاع برائے گمشدگی
یہ پاسپورٹ رات 12 اکتوبر 2026 بروز سوموار بنام رخسانہ بی بی پسرور روڈ پر جھنڈیالہ باغوالہ سے کشمیر روڈ چوک تک کہی گرا ہے کسی دوست کو ملے تو لازمی رابطہ کریں انکی آج 13 اکتوبر بروز منگل عمرہ شریف کے لیے فلائٹ ہے
مصطفوی ٹریول اینڈ ٹورز گوجرانوالہ
03000099760