29/09/2026
🌙 اکتوبر سے دسمبر تک کا عمرہ پیکیج — مکمل سروسز 🕋
✈️ فلائٹ: سعودی ایئرلائن کی ڈائریکٹ فلائٹ
🏨 مکہ مکرمہ:
• ہوٹل بدرالماسہ — حرم سے تقریباً 500 میٹر
• واکنگ ڈسٹنس + شٹل دونوں سہولتیں
🏨 مدینہ منورہ:
• برج مختارہ — حرم سے تقریباً 400 میٹر
• مرکزیہ کے بعد پہلی رو میں بہترین لوکیشن
🕌 مکہ مکرمہ کی زیارات:
• پیدل زیارات
• بس کے ذریعے مکمل زیارات
• غارِ حرا (نوجوانوں کے لیے اوپر تک)
• طائف کی مکمل زیارات
• مکہ میوزیم
• صلح حبیہ
🕌 مدینہ منورہ کی زیارات:
• پیدل زیارات
• بس کی زیارات
• بدر کی زیارت
• مدینہ کے اہم تاریخی مقامات
⚔️ غزوات:
• غزوۂ اُحد
• غزوۂ بدر
• غزوۂ خندق
⛰️ غاریں:
• غارِ اُحد
• غارِ حرا
• غارِ ثور
🕋 کل 4 عمرے:
1️⃣ پاکستان سے پہلا عمرہ
2️⃣ مدینہ منورہ سے عمرہ
3️⃣ جعرانہ سے عمرہ
4️⃣ طائف سے عمرہ
🎁 ہر حاجی/معتمر کے لیے تحائف:
• احرام
• احرام بیلٹ
• شو بیگ
• تسبیح
• ٹوپی
• مسواک
• عطر
• پہلے عمرے کی خوشی میں البيك برگر
📍 خصوصی سہولت:
الحمداللہ ہماری زیارات کا پروگرام تقریباً 12 دن مسلسل جاری رہتا ہے جن میں اہم زیارات و مقامات شامل ہوتے ہیں۔
✨ یہ ہماری اکتوبر کی مکمل پیکیج سروسز ہیں، اور ہمارے ہر گروپ میں بنیادی سروسز تقریباً اسی معیار کے مطابق فراہم کی جاتی ہیں۔
Contact: 03120807656