05/11/2026
ہمیں یہ بتاتے ہوئے بے حد فخر محسوس ہو رہا ہے کہ خوشاب اے آئی پروگرام کے پہلے کامیاب مرحلے میں بہترین نتائج دینے کے بعد، پاکستان کے ٹاپ ریٹڈ، انتہائی تجربہ کار اور مایہ ناز ٹرینرز کا یہ سفر اب بھی کامیابی سے جاری ہے!
اس ٹریننگ پروگرام میں ہمارے قابلِ قدر اساتذہ نوجوانوں کو نہ صرف آرٹیفیشل انٹیلیجنس (AI) کے جدید ترین ہنر سکھا رہے ہیں، بلکہ انہیں اس دورِ جدید کے تقاضوں اور چیلنجز سے نبٹنے کے لیے بھی تیار کر رہے ہیں۔