FAMZ Travel and Tours

FAMZ Travel and Tours visa service,
international & Domestic Tourism

25/05/2026

Swat kalam

23/05/2026

Hot place in Morocco 🇲🇦

22/05/2026

Why should we Travel.Important Massage please watch complete video

21/05/2026

20/05/2026

Morocco 🇲🇦

80 پرسنٹ سے زیادہ ویزا ریفیوزلز کی بڑی وجہ لوگوں کی ناتجربہ کاری، ایمبیسی پالیسیز کی کم معلومات، غلط فارم فلنگ اور دستاو...
20/05/2026

80 پرسنٹ سے زیادہ ویزا ریفیوزلز کی بڑی وجہ لوگوں کی ناتجربہ کاری، ایمبیسی پالیسیز کی کم معلومات، غلط فارم فلنگ اور دستاویزات کی ناقص تیاری ہوتی ہے۔ ضروری نہیں کہ آپ مہنگا ویزا کنسلٹنٹ ہائر کریں، لیکن یہ ضروری ہے کہ ویزا اپلائی کرنے سے پہلے مکمل معلومات اور مہارت حاصل کریں۔ اکثر لوگ بار بار اپنی غلطیوں کی وجہ سے ریفیوزلز لیتے رہتے ہیں، پھر آخر میں کسی ایکسپرٹ کے پاس جاتے ہیں۔ مگر تب تک ان کے مسلسل ریفیوزلز ایمبیسی کے ریکارڈ میں موجود ہوتے ہیں، جس سے ان پر شک بڑھ جاتا ہے۔ اس لیے کوشش کریں کہ پہلی بار ہی مکمل تیاری، درست معلومات اور پروفیشنل انداز کے ساتھ ویزا اپلائی کریں۔

Khafiz Ur Rehman warraich

آج لاہور کے ایک کلائنٹ سے بات ہوئی۔میں نے ان سے بار بار پوچھا کہ آخر ویزا ریفیوز کیوں ہوتے ہیں؟ کیونکہ ان کے شینگن، انگل...
19/05/2026

آج لاہور کے ایک کلائنٹ سے بات ہوئی۔
میں نے ان سے بار بار پوچھا کہ آخر ویزا ریفیوز کیوں ہوتے ہیں؟ کیونکہ ان کے شینگن، انگلینڈ، نیدرلینڈ، سپین، فرانس اور نہ جانے کتنے ممالک کے ویزاز ریفیوز ہو چکے تھے، وہ بھی اچھی پروفائل ہونے کے باوجود۔

میں کافی دیر تک یہی سمجھنے کی کوشش کرتا رہا کہ آخر مسئلہ کہاں ہے۔
پھر میں نے ان سے بینک اسٹیٹمنٹ کے بارے میں بات کی تو وہ فوراً بولے:
“نہیں نہیں، یہ مجھ سے نہیں ہوگا، میں یہ نہیں بنا سکتا… I’m sorry.”

بس وہیں مجھے اصل مسئلہ سمجھ آ گیا۔
اگر کوئی بندہ اپنی بینک اسٹیٹمنٹ کو ترتیب اور پروفیشنل طریقے سے تیار نہیں کر سکتا تو ویزا اپروول بھی مشکل ہو جاتا ہے۔

کیونکہ ہمیں ایمبیسی کی پالیسی کے مطابق چلنا پڑتا ہے،
ایمبیسی کبھی ہماری مرضی یا ہماری پالیسی کے مطابق نہیں چلتی۔

ویزا صرف پاسپورٹ پر نہیں لگتا،
بلکہ آپ کی مکمل پلاننگ، ڈاکومنٹس اور فنانشل پریزنٹیشن پر لگتا ہے۔

Khafiz Ur Rehman warraich

18/05/2026

Mehrgon Market Dushanbe Tajikistan 🇮🇷

Address

G-15 Markaz
Islamabad
44000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when FAMZ Travel and Tours posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to FAMZ Travel and Tours:

Share