The Lahore

Website

The Lahore Lahore Unfiltered
Beauty | Issues | Awareness
For the people
📍 Lahore

11/09/2026

اسلام آباد ہائی کورٹ کے احکامات کے تحت شیشہ کیفیز پر پابندی کا معاملہ

ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنرز کی شہر بھر میں ریڈز

ای الیون، سوک سینٹر سمیت تمام ایریاز میں خفیہ اطلاع پر کاروائیاں

ای الیون میں 3، سوک سینٹر میں 6 کیفے, آئی ایٹ میں 2 سیل، سامان قبضے میں لے لیا گیا

ڈی سی اسلام آباد کی عدالتی احکامات کی خلاف ورزی کرنے والے کیفے اونرز کے خلاف سخت قانونی کاروائی کی ہدایت

عدالتی احکامات پر ہر صورت من و عن عمل درآمد یقینی بنایا جائے گا، ڈپٹی کمشنر

اسسٹنٹ کمشنرز تمام کیفیز انڈور آؤٹ ڈور کے خلاف بلا تفریق کاروائیاں کریں، ڈپٹی کمشنر

شہر بھر میں مختلف انڈور کیفیز کو جاری این او سیز منسوخ کر دئیے گئے ہیں، ضلعی انتظامیہ

غیر قانونی شیشہ کیفیز میں موجود گاہکوں کے خلاف بھی قانونی کاروائی کی جا سکتی ہے، ضلعی انتظامیہ

ضلعی انتظامیہ کی شیشہ کیفے مالکان اور شہریوں سے عدالتی احکامات پر عمل درآمد میں تعاون کی اپیل

01/07/2026

لاہور میں شدید بارش

29/06/2026

Lahore 🫀

کیا یہ خان صاحب کی اوریجنل تصویر ہے؟
28/06/2026

کیا یہ خان صاحب کی اوریجنل تصویر ہے؟

28/06/2026

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو نے بی بی سی کی رپورٹنگ کا پول کھول دیا ہے۔ آزاد کشمیر میں سڑکوں کی بندش سے متعلق بی بی سی کی رپورٹ میں نظر آنے والے ٹرک ڈرائیور نے خود منظرِ عام پر آکر اعتراف کیا ہے کہ بی بی سی نے اسے پیسے دے کر پولیس اور پاکستان کے خلاف جھوٹا بیان دینے پر راغب کیا تھا، جس پر وہ اب شدید شرمندہ ہے۔

ڈرائیور نے انکشاف کیا کہ سڑکیں پولیس نے نہیں بلکہ عسکریت پسند عناصر اور لوٹ مار کے خوف سے بند تھیں، جبکہ پولیس کے مطابق ان کے پاس ایسا کوئی واقعہ ریکارڈ پر نہیں ہے اور فیک نیوز پھیلانے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔

26/06/2026

Friday 🤍

24/06/2026

Orange Train Lahore

23/06/2026

Emporium Mall Lahore 🤍

Address

Islamabad
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Lahore posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share