RM International Travel & Tours Jhang Sadar.

RM International Travel & Tours Jhang Sadar. AL HAMDU LILLAH RM INTERNATIONAL TRAVEL & TOURS LOUNCHED THE BEST UMRAH PACKAGES AND DOMESTIC TOURS.

🌹🌹 LIMITED TIME OFFER 🌹🌹
29/07/2026

🌹🌹 LIMITED TIME OFFER 🌹🌹

22/07/2026
*RM INTERNATIONAL TRAVEL AND TOURS* ناران میں کم ریٹ میں بہترین سروسز دینے والی قابلِ اعتماد ٹورازم کمپنیہم فیملیز، دوست...
13/07/2026

*RM INTERNATIONAL TRAVEL AND TOURS*
ناران میں کم ریٹ میں بہترین سروسز دینے والی قابلِ اعتماد ٹورازم کمپنی
ہم فیملیز، دوستوں، یونیورسٹیز اور کارپوریٹ ٹورز کے لیے خصوصی پیکجز فراہم کرتے ہیں۔
🚍 *3 Days Naran Tour*
📍 روانگی: جھنگ، فیصل آباد، لاہور، اسلام آباد سے
✨ پیکیج ہائی لائٹس
✔️ لگژری اے سی ٹرانسپورٹ
✔️ معیاری کھانے
✔️ کمفرٹیبل ہوٹلز
💰 چارجز:
👤 *17000* روپے فی کس
💑 کپل پیکج: *40500* روپے
🗻 ٹور پوائنٹس
بالاکوٹ، شوگران، سری پائے، کیوائی واٹر فال، کاغان، کاغان آبشار، سکھی کناری ڈیم، ناران، جھیل سیف الملوک، ناران بازار، رافٹنگ پوائنٹ، بٹہ کنڈی، جلکھنڈ، بیسر، مون ریسٹورنٹ، لولوسر جھیل، بابو سر ٹاپ
ٹور پلان
🔹 *Day 1:*
ناشتہ: بالاکوٹ (النور ریسٹورنٹ)
شوگران، سری پائے
ہائکنگ، ٹریکنگ، جیپ ٹریک، زپ لائن
کاغان ویلی، کاغان آبشار، سکھی کناری ڈیم
رات کا کھانا اور قیام: ناران
🔹 *Day 2:*
ناران بازار، رافٹنگ پوائنٹ، سونی واٹر فال
بٹہ کنڈی، جلکھنڈ، بڑوای، بیسر
مون ریسٹورنٹ، لولوسر جھیل، بابو سر ٹاپ
(تمام پوائنٹس اوپن ہونے کی صورت میں)
🔹 *Day 3:*
ناشتہ: مون ریسٹورنٹ (ناران)
جیپ ٹریک: جھیل سیف الملوک
دوپہر 2 بجے واپسی
رات 1 بجے تک جھنگ پہنچ
🍽️ پیکیج میں شامل
✔️ 2 ڈنر + 3 بریک فاسٹ
🍛 ڈنر مینو:
چکن قورمہ / کڑاہی + سبزی یا دال + روٹی/نان + رائتہ + کولڈ ڈرنک
چکن تکہ BBQ + دال چنا + سلاد + کولڈ ڈرنک
🍳 بریک فاسٹ:
چائے، آملیٹ، پراٹھا، حلوہ، چنے، آلو بھجیا
🛏️ رہائش:
4-5 افراد شیئرنگ (بیڈ + میٹرس)
🚐 ٹرانسپورٹ:
AC/Heater Coaster یا Grand Cabin
📍 *روانگی پوائنٹ* :
بھکر روڈ، سیشن چوک پٹرول پمپ، جھنگ
*⏰ رات 10 بجے*
🏢 آفس ایڈریس:
ڈب پلازہ بالمقابل خواتین کالج ہاسٹل جھنگ
📞 *رابطہ نمبر* :
*03025145900*
*03107017509*
*03124299301*
*03097633330*

🚏 فیصل آباد تا اسلام آباد موٹروے سے پک اینڈ ڈراپ دستیاب
💳 بکنگ پالیسی
✔️ 50% ایڈوانس پر بکنگ کنفرم
✔️ ادائیگی: آفس / بینک / جاز کیش / ایزی پیسہ
⛽ Fuel Policy
✔️ فیول کی قیمت میں 15 روپے تک اضافہ کمپنی خود برداشت کرے گی
✔️ 15 روپے سے زیادہ اضافے کی صورت میں اضافی رقم (230–250 لیٹر فیول کنزمپشن کے مطابق) تمام مسافروں میں تقسیم کر کے فی کس چارج ایڈجسٹ کیا جائے گا
👶 چائلڈ پالیسی:
5 سال تک بچے فری
⚠️ *اہم ہدایات*
❌ دریا میں نہانے کی اجازت نہیں
🪪 اصل شناختی کارڈ لازمی
🧭 گائیڈ کی ہدایات پر عمل ضروری
🍪 ہنگامی صورتحال کے لیے اسنیکس ساتھ رکھیں
🚫 منشیات سختی سے منع ہیں
⏰ وقت کی پابندی لازمی
🌧️ بارش / لینڈ سلائیڈنگ کی صورت میں شیڈول متاثر ہو سکتا ہے
🚧 کسی پوائنٹ کے مس ہونے پر کمپنی ذمہ دار نہیں ہوگی
💸 ایڈوانس ریفنڈ صرف 5 دن پہلے اطلاع پر ممکن ہے
🚙 نوٹ:
جیپ کے تمام چارجز (Jeep Charges) پیکیج میں شامل نہیں ہیں اور علیحدہ ادا کرنے ہوں گے۔
✅ یاد رکھیں:
ہر ٹورسٹ کے پاس اصل شناختی کارڈ ہونا ضروری ہے

🔰 *آج شب جمعہ ہے یہ تمام درود پاک پڑھ لیجیے*📿📿🕋🕌📿📿     🌼 *درود پڑھنے سے ثواب ملتا ہے*🌼 *سلام کرنے سے جواب ملتا ھے  ،،،، ...
11/06/2026

🔰 *آج شب جمعہ ہے یہ تمام درود پاک پڑھ لیجیے*

📿📿🕋🕌📿📿
🌼 *درود پڑھنے سے ثواب ملتا ہے*
🌼 *سلام کرنے سے جواب ملتا ھے ،،،،
🔵تمام عاشقانِ درود و سلام ایک بار یہ تمام درود پاک آج ضرور پڑھ لیجیے...

🌹❣🌹 *﴿1﴾شبِ جُمعہ کادُرُود*
*اَللّٰہُمَّ صلّ ِ وَسَلِّمْ وَبَارِکْ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدِالنَّبِیِّ الْاُمِّیِّ*
*الْحَبِیْبِ الْعَالِی الْقَدْرِالْعَظِیْمِ الْجَاہِ وَعَلٰی اٰلِہٖ وَصَحْبِہٖ وَسَلِّمْ*
بُزرگوں نے فرمایا کہ جو شَخْص ہر شبِ جُمعہ (جُمعہ اور جُمعرات کی دَرمِیانی رات) اِس دُرُود شریف کو پابندی سے کم از کم ایک مرتبہ پڑھے گا مَوْت کے وَقْت سرکارِ مدینہ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی زِیارت کرے گا اورقَبْر میں داخل ہوتے وَقْت بھی،یہاں تک کہ وہ دیکھے گا کہ سرکارِ مدینہ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ اُسے قَبْر میں اپنے رَحْمت بھرے ہاتھوں سے اُتار رہے ہیں۔

🌹❣🌹 *﴿2﴾تمام گُناہ مُعاف*
*اَللّٰہُمَّ صلّ ِ عَلٰی سَیِّدِنَا وَمَوْلَانَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِہٖ وَسَلِّمْ*
حضرتِ سیِّدُنا انس رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ سے روایت ہے کہ تاجدارِمدینہ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے فرمایا :جو شَخْص یہ دُرُودِ پاک پڑھے اگر کھڑا تھا تو بیٹھنے سے پہلے اور بیٹھا تھا تو کھڑے ہونے سے پہلے اُسکے گُناہ مُعاف کردیئے جائیں گے ۔

🌹❣🌹 *﴿3﴾رَحْمت کے ستّر دروازے*
*صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد*
جویہ دُرُودِ پاک پڑھتا ہے اُس پر رَحْمت کے 70 دروازے کھول دئیے جاتے ہیں۔

🌹❣🌹 *﴿4﴾چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب*
*اَللّٰھُمَّ صلّ ِ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ عَدَدَ مَافِیْ عِلْمِ اللّٰہِ صَلَاۃً دَآئِمَۃً ۢبِدَوَامِ مُلْکِ اللّٰہ*
حضرت اَحْمدصاوِی رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ بَعْض بُزرگوں سے نَقْل کرتے ہیں: اِس دُرُود شریف کو ایک بارپڑھنے سے چھ لاکھ دُرُودشریف پڑھنے کاثواب حاصِل ہوتا ہے

🌹❣🌹 *﴿5﴾قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ*
*اَللّٰہُمَّ صلّ ِ عٙلیٰ مُحَمَّدِ کَمَا تُحِبُّ وَتَرْضٰی لَہٗ*
ایک دن ایک شَخْص آیا تو حُضُورِ اَنْور صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَ سَلَّمَ نے اُسے اپنے اور صِدِّیْقِ اکبر رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ کے درمِیان بِٹھا لِیا۔ اِس سے صَحابۂ کرام رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُم کو تَعَجُّب ہوا کہ یہ کون ذِی مَرتبہ ہے! جب وہ چلا گیا تو سرکار صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے فرمایا: یہ جب مُجھ پر دُرُودِ پاک پڑھتا ہے تو یوں پڑھتا ہے ۔

🌹❣🌹(6) *دُرُودِ شَفاعت*
*اَللّٰہُمَّ صلّ ِ عٙلیٰ مُحَمَّدٍ وَّاَنۡزِلۡہُ الۡمَقۡعَدَ الۡمُقَرَّبَ عِنۡدَکَ یَوۡمَ الۡقِیَامَۃِ*
شافِعِ اُمَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کافرمانِ مُعَظَّم ہے:جو شَخْص یوں دُرودِ پاک پڑھے،اُس کے لئے میری شفاعت واجب ہو جاتی ہے۔

🌹❣🌹 *(7)ایک ہزار د ن کی نیکیاں*
*جَزَی اللّٰہُ عَنَّا مُحَمَّدًا مَّا ھُوَ اَھْلُہٗ*
حضرتِ سیِّدُنا ابنِ عباس رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُمَا سے رِوایت ہے کہ سرکارِمدینہ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ نےفرمایا :اس کوپڑھنے والے کے لئے ستّر فِرِشتے ایک ہزار دن تک نیکیاں لکھتے ہیں۔

گویا شبِ قدرحاصل کر لی
🌺 *لَآ اِلٰہَ اِلَّااللہُ الْحَلِیْمُ الْـکَرِیْمُ ،سُبحٰنَ اللہ ِ رَبِّ السَّمٰوٰتِ السَّبْعِ وَرَبِّ الْعَرْشِ الْعَظِیْم*
(خُدائے حَلیم وکریم کے سِوا کوئی عِبادت کے لائِق نہیں، اللہ عَزَّ وَجَلَّ پاک ہے جو ساتوں آسمانوں اور عرشِ عظیم کاپَروردگارہے۔)

فرمانِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :جس نے اس دُعا کو 3 مرتبہ پڑھا تو گویا اُس نے شَبِ قَدْر حاصِل کرلی۔

*صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد*

طالب دعا : آر ایم انٹرنیشنل ٹریولز اینڈ ٹورز

Address

GTS Plaza MARKET OFFICE NO 60 JHANG SADAR
Jhang Sadar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when RM International Travel & Tours Jhang Sadar. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to RM International Travel & Tours Jhang Sadar.:

Shortcuts

Share

Category