Ibex Bikers Club

Ibex Bikers Club Family Bike Riders Group Karachi 03330210312

ولاگر خاتون بائیکر رائیڈر کومل جان دریائے سواں میں ڈوب کر جاں بحق ۔۔۔۔ انتہائی افسوسناک خبر ہے ۔۔۔۔ واقعے کی شفاف تحقیقا...
13/08/2026

ولاگر خاتون بائیکر رائیڈر کومل جان دریائے سواں میں ڈوب کر جاں بحق ۔۔۔۔

انتہائی افسوسناک خبر ہے ۔۔۔۔ واقعے کی شفاف تحقیقات ہونی چاہئیے ۔۔۔

اللہ تعالی مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے

آج ناتھا خان پل پر یہ افسوسناک واقعہ پیش ایا جس میں ایک خاتون کا برقہ موٹر سائیکل میں پھنسنے کی وجہ سے اس خاتون کو سانس ...
27/07/2026

آج ناتھا خان پل پر یہ افسوسناک واقعہ پیش ایا جس میں ایک خاتون کا برقہ موٹر سائیکل میں پھنسنے کی وجہ سے اس خاتون کو سانس لینے میں دشواری کا سامنا ہوا اور اس کے شوہر کی ٹانگ ٹوٹ گئی

موٹرسائیکل پر سفر کے دوران ان باتوں کا انتہائی خیال رکھنا چاہیے کہ اگر اپ خاص طور سے خاتون کے ساتھ سفر کر رہے ہیں اور وہ برقہ پہنتی ہیں تو ان کو اس طریقے سے موٹرسائیکل پر بٹھایا جائے کہ ان کا برقہ چین میں یا ویل میں نہ ائے

چین کور ویل کور بائک پر لازمی لگائیں چھوٹی سی اپ کی لاپرواہی اپ کو لاکھوں کروڑوں کے نقصان بلکہ بعض اوقات جانوں کے نقصان تک کا باعث بن جاتی ہے

تمام ان شہریوں سے اپیل ہے جو بائیک پر سفر کرتے ہیں وہ اپنی بائیک کو فلی مینٹین رکھیں چین کور لازمی لگائیں انڈیکیٹر اور ہیلمٹ کا استعمال کریں اور مکمل حفاظتی انتظامات کے ساتھ بائیک پر سفر کریں

ورنہ خواہ مخواہ اپنی جان دوسروں کی جان اور مالی نقصان کہ اپ از خود ذمہ دار اور سبب ہوتے ہیں

اپنے اس پاس کے لوگوں کو جو بائک پر سواری کرتے ہیں ان کی ذمہ داری کا احساس دلانا اپ کی ذمہ داری ہے ان کی ذہن سازی کریں ان کی کونسلنگ کریں ان کو سمجھائیں کہ اپنی بائیک کو مینٹین رکھنا کتنا ضروری ہے

ہماری چھوٹی سی لاپرواہی کسی کے جان سے جانے کا سبب بن جاتی ہے

خانزادہ عبدالرحمن یوسفزئی
ایڈمن ائی بیکس بیکرز کلب

Pak trip July 2k23 KHI to Kashmir 6 days 4000km
24/07/2026

Pak trip July 2k23 KHI to Kashmir 6 days 4000km

Karachi Beach trip 2k25
24/07/2026

Karachi Beach trip 2k25

08/07/2026

Ibex at ormara

08/07/2026

Morning view at ormara beach

With Pakistan on two wheels – I just got recognised as one of their top fans! 🎉
08/07/2026

With Pakistan on two wheels – I just got recognised as one of their top fans! 🎉

08/07/2026

Gidan beach resort ormara June 2026

01/07/2026

Conference hotel hub chowky road to makran costal highway

01/07/2026

Short stay at hub chowky conference hotel

Address

Karachi

Opening Hours

Saturday 12:00 - 00:00
Sunday 00:00 - 00:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ibex Bikers Club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share