Karwan-e-Shafi International Hajj & Umrah Travels & Tours PVT Ltd.

Karwan-e-Shafi International Hajj & Umrah Travels & Tours PVT Ltd. KARWAN-E-SHAFI INTERNATIONAL HAJJ AND UMRAH TRAVELS AND TOURS (PRIVATE) LIMITED . DTS LICENSE NO 5046

19/04/2026

*اسمبلی میں آواز اٹھ گئی سعد بھائی منتیں کرتے رہے ثالثی کا کردار ادا کرنے والے پہلے اپنے ملک میں تو فیصلہ کریں اتنا ظلم*

❓🇵🇰❓😡😡😡😡

📢 قواعد و ضوابط – نیو عمرہ سیزن 1448ھ / 2026السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہحکومتِ پاکستان سے منظور شدہ کاروانِ شفیع انٹر...
19/04/2026

📢 قواعد و ضوابط – نیو عمرہ سیزن 1448ھ / 2026

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

حکومتِ پاکستان سے منظور شدہ کاروانِ شفیع انٹرنیشنل کی جانب سے نیو عمرہ سیزن 1448ھ کے لیے زائرینِ عمرہ کی سہولت کے پیشِ نظر درج ذیل قواعد و ضوابط پیش کیے جاتے ہیں۔ معزز زائرین سے گزارش ہے کہ سستے پیکجز کے بجائے مستند اور تجربہ کار کمپنی کا انتخاب کریں تاکہ آپ کا روحانی سفر بہترین انداز میں مکمل ہو سکے۔

---

🔹 بکنگ و پیکجز

گروپ اور انفرادی عمرہ پیکجز کی بکنگ جاری ہے۔

بکنگ کے لیے پاسپورٹ/شناختی کارڈ کی کاپی اور فی فرد 100,000 روپے ایڈوانس جمع کروانا ضروری ہے۔

ابتدائی پیکجز 15 جون تا 15 اگست 2026 (محرم و صفر) کے لیے دستیاب ہیں (مکہ 13 دن، مدینہ 7 دن)۔

ربیع الاول کے پیکجز کا اعلان جلد کیا جائے گا۔

---

🔹 اہم پالیسیاں

تمام پیکجز Non-Refundable ہوں گے۔

ائیر لائن ٹکٹ زائرین کے بہترین مفاد میں حالات کے مطابق بک کیے جائیں گے۔

کسی بھی اضافی اخراجات (ٹکٹ، ویزہ، ہوٹل، ٹیکس وغیرہ) میں اضافہ کی صورت میں 50% زائر اور 50% کمپنی برداشت کرے گی۔

ایجنٹ اور فری لانسر کے علاوہ آفس تشریف لا کر پیکج فائنل کرنے اور پیکج کی مکمل رقم کمپنی کے اکاؤنٹ میں ادائیگی کرنے والے زائرین کو 5,000 روپے فی فرد رعایت اور ممکنہ اضافی اخراجات سے مکمل استثنیٰ دیا جائے گا۔

---

🔹 بچوں کے پیکجز

2 سے 11 سال کے بچوں کے پیکجز روانگی سے قبل فائنل ہوں گے۔

چائلڈ ود بیڈ کے ریٹس بالغ کے برابر ہوں گے۔

2 سال سے کم عمر (Infant) کا پیکج تقریباً 100,000 روپے متوقع ہے۔

---

🔹 شیڈول و سہولیات

غیر متوقع حالات کے باعث ائیر لائن، ہوٹل یا ٹرانسپورٹ میں تبدیلی ممکن ہے۔

کمپنی بروقت روانگی، معیاری رہائش، ٹرانسپورٹ اور 24 گھنٹے رہنمائی فراہم کرے گی۔

پرائیویٹ/فیملی پیکج لینے کی صورت میں اضافی ٹرانسپورٹ چارجز علیحدہ ہوں گے۔

---

🎁 خصوصی پیشکش (ٹریول سم)

ٹیلی نار پاکستان کے اشتراک سے گروپ میں ہر فیملی کے ایک میمبر کو ایک ٹریول سم مفت فراہم کی جائے گی:

30 دن کارآمد

40 منٹ کال / 40 SMS

3GB 5GB انٹرنیٹ + واٹس ایپ استعمال

اضافی سم صرف 3,500 روپے میں آفس پر دستیاب ہوگی۔

---

📞 ہماری خدمات

ائیر لائن ٹکٹنگ | عمرہ ویزہ | ہوٹل بکنگ | ٹرانسپورٹ | مکمل زیارات (مکہ و مدینہ)

---

📍 آفس ایڈریس

G-14، متین شاپرز گیلری، بالمقابل رحمانیہ مسجد، طارق روڈ، کراچی

📲 رابطہ

021-34303332 | 0300-2708141 | 0348-3944283
📧 [email protected]

15/04/2026
📢 قواعد و ضوابط – نیو عمرہ سیزن 1448ھ / 2026السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہحکومتِ پاکستان سے منظور شدہ کاروانِ شفیع انٹر...
15/04/2026

📢 قواعد و ضوابط – نیو عمرہ سیزن 1448ھ / 2026

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

حکومتِ پاکستان سے منظور شدہ کاروانِ شفیع انٹرنیشنل کی جانب سے نیو عمرہ سیزن 1448ھ کے لیے عمرہ زائرین کی سہولت کے پیشِ نظر درج ذیل قواعد و ضوابط پیش کیے جارہے ہیں۔ معزز زائرین سے گزارش ہے کہ سستے عمرہ پیکجز تلاش کرنے کی بجائے مستند اور تجربہ کار کمپنی کا انتخاب کریں تاکہ آپ کا مبارک سفر اور عبادات اور روحانی تسکین بہترین انداز میں مکمل ہو سکیں۔

---

1️⃣ بکنگ کا آغاز
گروپ اور انفرادی عمرہ پیکجز کی بکنگ جاری ہے۔

2️⃣ بکنگ کا طریقہ کار
بکنگ کے لیے پاسپورٹ یا شناختی کارڈ کی کاپی اور فی فرد 100,000 روپے کمپنی اکاؤنٹ میں ایڈوانس جمع کروانا ضروری ہے۔

3️⃣ ابتدائی پیکجز
محرم الحرام اور صفر المظفر (15 جون تا 15 اگست 2026) کے پیکجز آپ کی خدمت میں پیش کئیے جارہے ہیں، جبکہ ربیع الاول کے پیکجز کا اعلان بھی جلد کر دیا جائے گا۔

4️⃣ ائیر لائن بکنگ
ائیر لائن ٹکٹ (ڈائریکٹ یا اِن ڈائریکٹ) ملکی و بین الاقوامی اور علاقائی جنگی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے زائرین کے بہترین مفاد میں بک کیے جائیں گے۔

5️⃣ پیکج پالیسی
تمام عمرہ پیکجز نئی پالیسی کے مطابق ناقابلِ واپسی (Non-Refundable) ہوں گے۔

6️⃣ چائلڈ پالیسی
2 سے 11 سال کے بچوں کے پیکجز (With/Without Bed) روانگی سے قبل فائنل کیے جائیں گے۔ چائلڈ ود بیڈ پیکج کے سیم ریٹ ہوں گے۔

7️⃣ انفنٹ پیکج
2 سال سے کم عمر بچوں کا پیکج متوقع طور پر تقریباً 100,000 روپے کے اندر ہی متوقع ہے۔

8️⃣ قیمتوں میں ممکنہ اضافہ
بکنگ کے بعد ائیر لائن، ویزہ، ہوٹل ٹرانسپورٹ یا ٹیکسز ،فیسز میں اضافہ شدہ رقم 50% عمرہ زائرین اور 50% کمپنی خود برداشت کرے گی۔

9️⃣ مکمل ادائیگی پر رعایت
بکنگ کے وقت مکمل ادائیگی پر 5,000 روپے فی فرد پیکج میں ڈسکاؤنٹ اور روانگی سے پہلے ممکنہ اضافی اخراجات سے مکمل استثنیٰ بھی دیا جائے گا۔

🔟 شیڈول میں تبدیلی
غیر متوقع علاقائی جنگی حالات کے باعث ائیر لائن، ہوٹل یا ٹرانسپورٹ میں تبدیلی ہو سکتی ہے جس کی وجہ سے عمرہ زائرین کا مکمل تعاون درکار ہوگا۔

1️⃣1️⃣ کمپنی کی ذمہ داری
بروقت روانگی و واپسی کی پوری کوشش ، معیاری رہائش، سفری سہولیات اور 24 گھنٹے کمپنی کے ذمہ داروں کی جانب سے مکمل رہنمائی بھی فراہم کی جائے گی۔

1️⃣2️⃣ پرائیویٹ اور انفرادی پیکجز
گروپ میں سفر کرنے کے علاوہ اگر فیملی پرائیویٹ اور انفرادی طور پر پیکج لیتی ہے تو اضافی پرائیویٹ ٹرانسپورٹ کی رقم پیکج کی رقم کے علاوہ ادا کرنی ہوگی۔

1️⃣3️⃣ خصوصی پیشکش (ٹریول سم)
کاروانِ شفیع انٹرنیشنل اور ٹیلی نار پاکستان کے اشتراک سے، Etisalat، STC، Mobily اور Zain کے بھر پور تعاون سے ہر فیملی کے ایک میمبر کو ایک ٹریول سم بلکل مفت فراہم کی جائے گی جو کہ (30 دن کارآمد، 40 منٹ کال / 40 میسجز/ 3000 MB اور واٹس ایپ کے استعمال کے لئیے بھی موزوں ہو گی )۔ انفرادی اور بقایا فیملی میمبرز اور عمرہ زائرین بھی اضافی سم صرف 3,500 روپے میں آفس سے پاسپورٹ اور شناختی کارڈ کی کاپی جمع کرواکر حاصل کر سکیں گے۔ اسکے علاؤہ حج بیت اللہ کرنے والے تمام پرائیویٹ حاجی صاحبان بھی یہ سم کاروان شفیع انٹرنیشنل کے آفس سے حاصل کرسکیں گے ۔

---

📞 ہماری خدمات
ائیر لائن ٹکٹنگ، عمرہ ویزہ، ہوٹل بکنگ، ٹرانسپورٹ اور مکمل زیارات (مکہ و مدینہ)

📍 آفس ایڈریس
G-14، متین شاپرز گیلری، بالمقابل رحمانیہ مسجد، طارق روڈ، کراچی

📲 رابطہ نمبر
021-34303332 | 0300-2708141 | 0348-3944283
📧 [email protected]

14/04/2026

الحمدللہ! حکومتِ پاکستان سے منظور شدہ کاروانِ شفیع انٹرنیشنل نہایت مسرت کے ساتھ اپنے معزز و محترم کرم فرماؤں کی درخواست پر نیو عمرہ سیزن 1448ھ / 2026 (محرم الحرام و صفر المظفر) کے لیے عمرہ زیارت کے گروپ اور انفرادی پیکجز، بمعہ مکمل قواعد و ضوابط اور خصوصی تحائف، کا اعلان آج رات کرے گا۔

تمام مبارک سفر کے خواہشمند زائرین سے گزارش ہے کہ پیکجز اور قواعد و ضوابط کو اطمینان سے ملاحظہ فرمائیں اور کسی بھی رہنمائی یا بکنگ کے لیے کاروانِ شفیع انٹرنیشنل اور اس کی ٹیم سے 24 گھنٹے رابطہ کر سکتے ہیں۔

اللہ عزوجل ہمیں عمرہ زائرین کی بہترین خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲02134303332 03002708141

09/04/2026

📢 نیو عمرہ سیزن 1448ھ (2026) – اہم اعلان

ان شاء اللہ عزوجل، عمرہ سیزن 1448ھ (2026) کے آغاز کا قوی امکان 01 جون 2026 سے ہے، جبکہ حرمین الشریفین میں عمرہ زائرین کا داخلہ 15 جون 2026 سے متوقع ہے۔

تمام معزز زائرین کرام سے گزارش ہے کہ اپنی سفری تیاری بروقت مکمل فرمائیں۔

✨ کاروان شفیع انٹرنیشنل کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ ہم آپ کے لیے معیاری اور قابلِ اعتماد Customized Umrah Packages پیش کر رہے ہیں۔

🕋 ہمارا خصوصی عمرہ گروپ 05 جولائی تا 10 جولائی 2026 کے درمیان روانہ ہوگا۔

📌 بکنگ اور پیکج کی تفصیلات کا باقاعدہ اعلان جلد کیا جائے گا۔

📞 ہماری خدمات میں شامل ہیں:
✔ ائیر لائن ٹکٹنگ
✔ عمرہ ویزہ پروسیسنگ
✔ معیاری ہوٹل بکنگ
✔ آرام دہ ٹرانسپورٹ
✔ مکمل زیارات (مکہ و مدینہ)

📍 آفس ایڈریس:
G-14، متین شاپرز گیلری، بالمقابل رحمانیہ مسجد،
طارق روڈ، پی سی سی ایچ ایس بلاک 2، کراچی

📲 رابطہ نمبر:
021-34303332
0300-2708141
0348-3944283

📧 ای میل:
[email protected]

24/03/2026

📢 اہم اعلان برائے عمرہ زائرین

الحمدللہ! کاروان شفیع انٹرنیشنل اور اس کی ٹیم سعودی عرب میں عمرہ زائرین کی خدمت کے لیے ہمہ وقت کوشاں ہے۔

🕋 مکہ مکرمہ و مدینہ منورہ میں
ہوٹل، ٹرانسپورٹ، زیارات اور ائیر لائن ٹکٹ کی سہولیات
17 اپریل 2026 تک دستیاب ہیں۔

📞 زائرین 24 گھنٹے کسی بھی وقت رابطہ کر کے خدمات حاصل کر سکتے ہیں۔

🌙 نیا عمرہ سیزن 1448ھ
ان شاء اللہ 15 ذوالحجہ سے شروع ہوگا،
جبکہ زائرین یکم محرم الحرام 1448ھ سے عمرہ کی سعادت حاصل کر سکیں گے۔

🧳 خصوصی عمرہ زیارت گروپ
تجربہ کار گروپ لیڈر کی نگرانی میں
20 تا 25 محرم الحرام کے درمیان روانہ ہوگا۔

📝 گروپ بکنگ کا آغاز
01 اپریل 2026 کے بعد کیا جائے گا۔

📲 عمرہ زیارت گروپ اور انفرادی پیکجز کے 02134303332 03002708141 /۔

07/03/2026

الحمدللہ!
اب آپ کاروان شفیع انٹرنیشنل سے 24 گھنٹے اس غیر یقینی صورتحال میں سعودی عرب اور دنیا کے مختلف ممالک کے لیے روانہ ہونے والی دستیاب فلائٹس کی معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔

مزید یہ کہ آپریٹ ہونے والی کنفرم فلائٹس کی ٹکٹ بھی صرف ایک میسج پر فراہم کی جاتی ہے۔

کسی بھی وقت معلومات اور بکنگ کے لیے درج ذیل نمبر پر رابطہ فرمائیں:
📞 0348-3944284 / 02134303332

Address

OFFICE UPPER GROUND SHOP NO G-14 MATEEN SHOPPERS GALLERY OPPOSITE REHMANIA MASJED MAIN TARIQ Road P. E. C. H. S BLOCK 02 KARACHI
Karachi
75400

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karwan-e-Shafi International Hajj & Umrah Travels & Tours PVT Ltd. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Karwan-e-Shafi International Hajj & Umrah Travels & Tours PVT Ltd.:

Share

Category