FAST RIDE

Directions Website

FAST RIDE Fast Ride - Pakistan's modern e-hailing and ride-sharing app. Fast Ride, secure payments, trained captains, and 24/7 fast support. Ride smarter with Fast ride.

FAST RIDE WHAT'S APP CHANNEL FOR UPDATES
https://whatsapp.com/channel/0029Vb7ulu7ADTOAldDfiV3F

Smarter Rides, Better Fares  Experience with Fast Ride premium travel
30/09/2026

Smarter Rides, Better Fares
Experience with Fast Ride premium travel

26/09/2026

Lahore Fast Ride Tigers Training & Vehicle Branding Ceremony

THANK YOU LAHORE
Gear Up & Brand Up
Ready to Lead the Roads




ڈرائیورز یونینز اور فاسٹ رائڈ کے درمیان تاریخی اتحاد روشن مستقبل کی جانب اہم قدمبہتر آمدن اور یونینز کی بااعتماد شراکت د...
26/09/2026

ڈرائیورز یونینز اور فاسٹ رائڈ کے درمیان تاریخی اتحاد

روشن مستقبل کی جانب اہم قدم

بہتر آمدن اور یونینز کی بااعتماد شراکت داری

مسائل کا فوری حل: درپیش چیلنجز اور شکایات کا بروقت تدارک

آئیے، اس بااعتماد شراکت داری کا حصہ بنیں اور ایک بہتر کل کا آغاز کریں

📞 رابطہ: 03111333455
🌐 ویب سائٹ: www.fastride.com.pk
✉️ ای میل: [email protected]

اسلام و علیکم سب ایجنٹس کو اطلاع دی جاتی ہے کہ فاسٹ رائیڈ ٹائیگرز (کار پر لوگو اور رکشہ پر فلیکس لگانے والے کیپٹنز) کی ر...
22/09/2026

اسلام و علیکم

سب ایجنٹس کو اطلاع دی جاتی ہے کہ فاسٹ رائیڈ ٹائیگرز (کار پر لوگو اور رکشہ پر فلیکس لگانے والے کیپٹنز) کی رجسٹریشن لاہور میں 24 ستمبر 2026 کو دوپہر 3 بجے کمپنی آفس پاکستان اسٹاک ایکسچینج لاہور کے پاس کی جائے گی۔ اس کے بعد رجسٹریشن لاہور میں آف کر دی جائے گی۔

اور پھر کمپنی 6 ماہ بعد فاسٹ رائیڈ ٹائیگرز کی رجسٹریشن اوپن کرے گی۔

لہذا اس سہولت سے فائدہ کیپٹنز کو ہی ملے گا لاہور میں جن جن کے پاس وائٹ کار یا رکشہ ہے وہ اپنی فاسٹ رائیڈ ٹائیگرز کی رجسٹریشن کروا سکتے ہیں۔

آنے والے تمام کیپٹنز کو باقاعدہ فاسٹ رائیڈ کی پالیسی کے بارے میں بھی بتایا جائے گا۔ اور ٹی شرٹ اور کیپ جیسی چیزیں بھی تقسیم کی جائیں گی۔ اس کے علاؤہ ریواڈز کیپٹنز زیادہ کیسے حاصل کر سکتا ہے اس کے بارے میں بھی تفصیلی گفتگو کی جائے گی۔

ٹیم فاسٹ رائیڈ

خوشخبری پاکستان کیپٹن اتحاد یونین، پاک کیپٹن انصاف یونین، پاک آن لائن کیب یونین اور HN ٹرانسپورٹ سروسز کے تاریخی الحاق ک...
20/09/2026

خوشخبری پاکستان کیپٹن اتحاد یونین، پاک کیپٹن انصاف یونین، پاک آن لائن کیب یونین اور HN ٹرانسپورٹ سروسز کے تاریخی الحاق کے بعد اب فاسٹ رائیڈ اور پاکستان ڈرائیورز یونین کا تاریخی الحاق ہو گیا ہے۔

پاکستان بھر کے محنت کش ڈرائیورز کے حقوق اور ان کے روزگار کو مزید مستحکم بنانے کے لیے ایک شاندار اور تاریخی پیش رفت۔

پاکستان ڈرائیورز یونین کا فاسٹ رائیڈ (Fast Ride) کمپنی کے ساتھ باقاعدہ الحاق ہو چکا ہے۔

اس اہم سنگِ میل اور مذاکرات کے دوران چیئرمین پاکستان ڈرائیورز یونین محترم عثمان خان صاحب نے یونین کی نمائندگی کرتے ہوئے فاسٹ رائیڈ کے CEO علی عدنان صاحب سے تفصیلی ملاقات کی۔

اس ملاقات میں ڈرائیورز کے مفادات، معقول کرایوں، کمپنی پالیسی، ٹیکنالوجی اور بہتر مراعات پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ جس کے بعد چئیرمین عثمان خان صاحب کو باقاعدہ طور پر فاسٹ رائیڈ کا پورے پاکستان میں ایجنٹ مقرر کیا گیا۔

اس الحاق کے بنیادی مقاصد:

* ڈرائیورز کے حقوق کا مکمل تحفظ اور باوقار
روزگار کی فراہمی۔

* جدید آن لائن رائیڈ ہیلنگ سروس کے ذریعے محنت کشوں کے لیے آمدن کے بہتر مواقع۔

* کمپنی اور ڈرائیورز کے مابین مسائل کو فوری اور باہمی اعتماد کے ساتھ حل کرنا۔

چیئرمین عثمان خان صاحب کا کہنا تھا کہ تمام کہ یہ اتحاد ڈرائیور برادری کی فلاح و بہبود کے سفر میں ایک اہم قدم ثابت ہوگا۔

Great opportunity for Car and Rickshaw captains! Get monthly rewards with Fast RideEarn more! Become a Fast Ride TigerWi...
19/09/2026

Great opportunity for Car and Rickshaw captains! Get monthly rewards with Fast Ride

Earn more! Become a Fast Ride Tiger

Win monthly special cash prizes for top performance!

Drive Kay Sath ab Fast Ride Se Mahana Reward Pakka.Car aur Rickshaw walon ke liye aamdan fast ride tigers team Ka hissa ...
16/09/2026

Drive Kay Sath ab Fast Ride Se Mahana Reward Pakka.

Car aur Rickshaw walon ke liye aamdan fast ride tigers team Ka hissa banay ka sunehri moqa.

(Limited time registration open)

🛺 Rickshaw / Auto: Rs. 1,000 Mahana Reward

🚗 Car: Rs. 3,000 Mahana Reward

📞 WhatsApp / Call :+923-111-333-455
🌐 Website: www.fastride.com.pk
📩 Email: [email protected]

Welcome Faisal Sahib to the Fast Ride Family 🚗💨Fast Ride Growing Stronger Welcome Our New Agent, Faisal SahibOn the Fast...
09/09/2026

Welcome Faisal Sahib to the Fast Ride Family 🚗💨

Fast Ride Growing Stronger Welcome Our New Agent, Faisal Sahib

On the Fast Track Meet Our Newest Agent Faisal Sahib

Welcome Zubair Sahib to the Fast Ride Family 🚗💨Fast Ride Growing Stronger Welcome Our New Agent, Zubair SahibOn the Fast...
09/09/2026

Welcome Zubair Sahib to the Fast Ride Family 🚗💨

Fast Ride Growing Stronger Welcome Our New Agent, Zubair Sahib

On the Fast Track Meet Our Newest Agent Zubair Sahib

Welcome Wasif Sahib to the Fast Ride Family 🚗💨Fast Ride Growing Stronger Welcome Our New Agent Wasif SahibOn the Fast Tr...
07/09/2026

Welcome Wasif Sahib to the Fast Ride Family 🚗💨

Fast Ride Growing Stronger Welcome Our New Agent Wasif Sahib

On the Fast Track Meet Our Newest Agent Wasif Sahib

Address

PAKISTAN STOCK EXCHANGE OFFICE # 102, SOUTH TOWERS, LSE COMPLEX, SHAHRAH-E-AIWAN-E-IQBAL, LAHORE
Nankana Sahib
54000

Opening Hours

Monday 11:00 - 17:00
Tuesday 11:00 - 17:00
Wednesday 11:00 - 17:00
Thursday 11:00 - 17:00
Friday 11:00 - 17:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when FAST RIDE posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category