Ebrahim Travel & Tours

Ebrahim Travel & Tours Travel & Tours

اگر نُسُک کارڈ گم ہو جائے تو ڈیجیٹل ورژن استعمال کریں اور گروپ لیڈر سے دوبارہ اجرا کی درخواست کریں۔
03/05/2026

اگر نُسُک کارڈ گم ہو جائے تو ڈیجیٹل ورژن استعمال کریں اور گروپ لیڈر سے دوبارہ اجرا کی درخواست کریں۔

02/05/2026
30/04/2026

A True Example of Trust — Ebrahim Travels & Tours
In a speech competition held under the title Shan-e-Farooq (RA) & Hussain (RA), a talented young participant secured victory through his outstanding speech. His hard work, dedication, and confidence were truly commendable.
Ebrahim Travels & Tours presented an Umrah ticket as a reward to the successful speaker.
In the video, the young participant expressed with great confidence that trust is the most important factor when it comes to a sacred journey like Umrah, and Alhamdulillah, Ebrahim Travels & Tours fulfilled its promise and upheld that trust.
This is not just a ticket, but a symbol of honesty, reliability, and commitment.
May Allah accept his journey and grant us all the ability to remain true to our promises. Ameen.


ملک کے اندر یا باہر سے، ضرورت کے وقت مدد حاصل کرنے کے لیے ہنگامی نمبرز اپنے فون میں محفوظ رکھیں۔
19/04/2026

ملک کے اندر یا باہر سے، ضرورت کے وقت مدد حاصل کرنے کے لیے ہنگامی نمبرز اپنے فون میں محفوظ رکھیں۔

19/04/2026

✨ بسم اللہ الرحمن الرحیم ✨
ابراہیم ٹریول اینڈ ٹورز کے زیرِ اہتمام عظیم الشان حج 2026 تربیتی نشست کامیابی سے منعقد ہوئی، جس میں عازمینِ حج کی بھرپور شرکت نے محفل کو نورانی بنا دیا۔
اس بابرکت موقع پر ابراہیم ٹریول سے منسلک معروف ثناءخواں
حافظ محمد زوہیب فاروقی نے نہایت خوبصورت انداز میں تلبیہ پیش کیا، جس کے بعد تمام شرکاء نے بھی لبیک کی صدائیں بلند کیں۔
"لبیک اللهم لبیک" کی روح پرور آوازوں سے پورا ماحول ایمانی کیفیت میں ڈوب گیا اور دلوں کو عجیب سکون نصیب ہوا۔
نشست میں حج کے اہم ارکان، طریقہ کار اور روحانی تیاری کے حوالے سے بھی مفید رہنمائی فراہم کی گئی تاکہ عازمینِ حج اپنے اس مقدس سفر کے لیے مکمل طور پر تیار ہو سکیں۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کو حجِ مبرور کی سعادت نصیب فرمائے اور اس مقدس سفر کو آسانیاں عطا فرمائے۔ آمین 🤲

سعودی عرب کے منطقہ الباحہ میں گورنمنٹ سیکٹر میں مکمل حجاب کے ساتھ اپنی ذمہ داریاں ادا کرنے والی ایک باحیا مسلمان خاتونال...
18/04/2026

سعودی عرب کے منطقہ الباحہ میں گورنمنٹ سیکٹر میں مکمل حجاب کے ساتھ اپنی ذمہ داریاں ادا کرنے والی ایک باحیا مسلمان خاتون

اللہ اسے سلامت رکھے اور ثابت قدمی عطا فرمائے
یہ ایک واضح مثال ہے کہ جس کے دل میں حجاب کی سچی نیت ہو، اس کے لیے کوئی رکاوٹ بڑی نہیں رہتی

حجاب صرف لباس نہیں، یہ ایک مکمل طرزِ زندگی ہے
یہ وقار ہے، حفاظت ہے، اور اللہ کے حکم کی پیروی ہے
اصل خوبصورتی حیاء میں ہے، اور یہی ایمان کی پہچان ہے

حیاء والی خواتین ہر ماحول میں اپنے وقار کو برقرار رکھتی ہیں
وہ حالات کے مطابق نہیں بدلتی بلکہ اپنے اصولوں پر قائم رہتی ہیں
یہی استقامت انسان کو اللہ کے قریب لے جاتی ہے

حج 2026 پر جانے والی تمام خواتین سے گزارش ہے
پردے کا خاص اہتمام کریں
اپنے لباس، چال ڈھال اور رویے میں مکمل حیاء اختیار کریں
یہ سفر صرف عبادات کا نہیں بلکہ اپنے کردار کو بہتر بنانے کا بھی موقع ہے

اللہ تعالیٰ سب کو صحیح سمجھ اور عمل کی توفیق عطا فرمائے
‎‎

Address

New Town Mirpurkhas
Mirpur Khas
69000

Opening Hours

Monday 10:00 - 20:00
Tuesday 10:00 - 20:00
Wednesday 10:00 - 20:00
Thursday 10:00 - 20:00
Saturday 10:00 - 20:00
Sunday 10:00 - 20:00

Telephone

+923332977186

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ebrahim Travel & Tours posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ebrahim Travel & Tours:

Share

Category