Wasaib Explorer

Wasaib Explorer Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Wasaib Explorer, Tour guide, Al Masoom Manzil, Multan.
(2)

Wasaib Explorer | Since 2016

Promoting Tourism • Culture • Brotherhood in South Punjab & Koh-e-Sulaiman

Exploring Pakistan's hidden gems through motorbike adventures, heritage storytelling, photography, vlogs & community service.

ہمارے ہاں قبروں کے کتبوں پر عموماً عربی، فارسی یا اردو زبان تحریر کی جاتی ہے۔ کہیں کہیں علاقائی زبانوں میں بھی کتبے دیکھ...
11/08/2026

ہمارے ہاں قبروں کے کتبوں پر عموماً عربی، فارسی یا اردو زبان تحریر کی جاتی ہے۔ کہیں کہیں علاقائی زبانوں میں بھی کتبے دیکھنے کو ملتے ہیں، لیکن انگریزی زبان میں لکھا ہوا کتبہ عوامی قبرستانوں میں بہت کم نظر آتا ہے۔

گزشتہ دنوں ڈیرہ غازی خان کے لودھی قبرستان جانے کا اتفاق ہوا تو وہاں ایک قبر کے انگریزی کتبے نے ہماری توجہ اپنی جانب مبذول کرلی۔ یہ ہمارے لیے ایک منفرد اور قابلِ غور منظر تھا۔

وسیب کی تاریخ، ثقافت اور انوکھے پہلوؤں کو دریافت کرتے ہوئے ایسی کئی دلچسپ چیزیں سامنے آتی ہیں جو اپنے اندر ایک الگ کہانی سموئے ہوتی ہیں۔

اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین 🤲

کاروانِ کوہِ سلیمانوسیب ایکسپلورر نے یوم آزادی 2024 کے موقع پر فورٹ منرو میں بارڈر ملٹری پولیس کی پریڈ اور پرچم کشائی کی...
10/08/2026

کاروانِ کوہِ سلیمان
وسیب ایکسپلورر نے یوم آزادی 2024 کے موقع پر فورٹ منرو میں بارڈر ملٹری پولیس کی پریڈ اور پرچم کشائی کی تقریب میں شرکت کی۔
Karwan e Koh e Sulaiman 13-14 August 2026

کیا آپ نے فورٹ منرو میں کیمپنگ کی ہے؟اپنی تصاویر کمنٹس میں شیئر کریں۔
10/08/2026

کیا آپ نے فورٹ منرو میں کیمپنگ کی ہے؟
اپنی تصاویر کمنٹس میں شیئر کریں۔

کاروانِ کوہ سلیمان, چوٹی بالا سے سخی سرور جاتے ہوئے، گمولی کے پاس الطاف شیخ صاحب نے استقبال کیا۔ 13 اگست 2024
10/08/2026

کاروانِ کوہ سلیمان, چوٹی بالا سے سخی سرور جاتے ہوئے، گمولی کے پاس الطاف شیخ صاحب نے استقبال کیا۔ 13 اگست 2024

یوم آزادی کے موقع پر کوہ سلیمان کے بلوچ بھائیوں کے ساتھKarwan e Koh e Sulaiman 13-14 August 2026
10/08/2026

یوم آزادی کے موقع پر کوہ سلیمان کے بلوچ بھائیوں کے ساتھ
Karwan e Koh e Sulaiman 13-14 August 2026

کاروانِ کوہِ سلیمان 2025 کی یادیں
10/08/2026

کاروانِ کوہِ سلیمان 2025 کی یادیں

In sha Allah Karwan e Koh e Sulaiman 13-14 August 2026
10/08/2026

In sha Allah Karwan e Koh e Sulaiman 13-14 August 2026

فورٹ منرو میں کیمپ کے اندر ایک رات کی پُرسکون نیند، ملتان کی سو ایئرکنڈیشن راتوں کی نیند سے کہیں بہتر ہے! 🏕️⛰️❤️قدرت کی ...
10/08/2026

فورٹ منرو میں کیمپ کے اندر ایک رات کی پُرسکون نیند، ملتان کی سو ایئرکنڈیشن راتوں کی نیند سے کہیں بہتر ہے! 🏕️⛰️❤️

قدرت کی ٹھنڈی ہوا، پہاڑوں کا سکون اور تاروں بھرا آسمان—ایسی نیند نصیب ہو تو شہر کی ساری آسائشیں بھی پھیکی لگتی ہیں۔ 🌙✨

فورٹ منرو جاتے ہوئے سخی سرور کے پاس اس ہوٹل پر کافی رش ہوتا ہے۔ آپکو یہاں کا کھانا کیسا لگا؟    $hotel
10/08/2026

فورٹ منرو جاتے ہوئے سخی سرور کے پاس اس ہوٹل پر کافی رش ہوتا ہے۔ آپکو یہاں کا کھانا کیسا لگا؟
$hotel

10/08/2026

Multan to Fort Munro & Yakbai, Highlights of Yaum e Azadi Ride Karwan e Koh e Sulaiman 2025.
join us this year in Karwan e Koh e Sulaiman 13-14 August 2026
033333360775

Address

Al Masoom Manzil
Multan
59030

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wasaib Explorer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Wasaib Explorer:

Shortcuts

Share

Category