وادی نیلم گریس آفیشل

وادی نیلم گریس آفیشل وادی نیلم کشمیر گریس کے حسین قدرتی مناظر سے لطف اندوز ہونے کے لئے صفحے کو لائک کیجئے

آئیے ہر مظلوم کی آواز اور اس کا دست و بازو بنیں انساں وہی ہے اچھا جس نے یہ راز جانا ہے  زندگی کا مقصد اوروں کے کام آنا
09/05/2026

آئیے ہر مظلوم کی آواز اور اس کا دست و بازو بنیں

انساں وہی ہے اچھا جس نے یہ راز جانا
ہے زندگی کا مقصد اوروں کے کام آنا

نیلم میں آپ کے گاؤں علاقے یا گرد و نواح میں کہیں بھی کوئی ظلم نا انصافی بلخصوص خواتین بچوں اور بزرگوں کے ساتھ
کوئی زیادتی ہو رہی ہو تو آپ بلا جھجھک رابطہ کر سکتے ہیں
ہیومن رائٹس اینڈ جسٹس آپ سے ہر ممکن حد تک تعاون کرے گی
آپ کے حق میں آواز اٹھانے کے ساتھ ساتھ ہر ممکن حد تک آپ کا ساتھ دے گی

واٹس ایپ نمبر
03405773646
سید فواد حبیب شاہ
سینئر نائب صدر نیٹ ورک فار ہیومن رائٹس اینڈ جسٹس ضلع نیلم آزاد کشمیر

09/05/2026
28/01/2026

وادی نیلم گریس پھولاوائی تاوبٹ روڈ بحالی کے لئے مشین نے کام شروع کر دیا
وادی نیلم گریس آفیشل








03/01/2026

جموں کشمیر تلیل ویلی ❣️

02/01/2026

اڑنگ کیل وادی نیلم آذاد کشمیر کا ایک خوبصورت منظر

, , , ,

28/12/2025

ہماری طرف سے کسی بھی کشمیری کے ہر قاتل اور اس قاتل کے ہر طرفدار ہر ہمدرد پر
ل ع ن ت


27/12/2025

جموں کشمیر ❤️

25/12/2025

کیل سے تاؤبٹ روڈ کی موجودہ صورتحال ❤️

Address

Neelum Valley
Muzaffarabad
13100

Telephone

+923405773646

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when وادی نیلم گریس آفیشل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to وادی نیلم گریس آفیشل:

Share