29/05/2026
🌟 دومیل سپر لیگ سیزن 12 کے مہمانِ خصوصی
چیئرمین نیلم سپر لیگ جناب اعجاز مغل صاحب کو ڈک سٹیڈیم آمد پر دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
آپ کی تشریف آوری ہمارے لیے باعثِ فخر ہے۔
دومیل سپر لیگ کی پوری انتظامیہ اور شائقینِ کرکٹ آپ کو خوش
آمدید کہتے ہیں۔ 🏏✨