Discover Neelum

Discover Neelum Welcome to Discover Neelum! We provide expert tour plans and real-time weather updates to explore Neelum Valley's stunning beauty.
(4)

From lush landscapes to rich culture, let us help you make your Kashmir adventure unforgettable.

شہید کمانڈر فاروق صاحب منگ والوں کی جوانی کی تصویر 🚩
02/08/2026

شہید کمانڈر فاروق صاحب منگ والوں کی جوانی کی تصویر 🚩

01/08/2026

زینب فاطمہ 💝
اس جزبے کو کیسے شکست دو گے 🚩

اللہ پاک ہمارے بھائیوں کی شہادت قبول فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے...
01/08/2026

اللہ پاک ہمارے بھائیوں کی شہادت قبول فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین یارب العالمین اللہ پاک کشمیر اور کشمیریوں کی خیر فرما (آمین) 🤲

31/07/2026

مظفرآباد آج گولیوں کی تڑتڑاہٹ میں بھی ایک ہی صدا بلند کر رہا ہے:
ماریں گے، مر جائیں گے، انقلاب لائیں گے!✊🚩

31/07/2026

نوجوانانِ مظفرآباد زندہ باد 🙌🏻🚩

31/07/2026

ہم سب پھر ملیں گے ایک آزاد جہاں میں،
جہاں کبھی کوئی کسی بندوق کی گولی کا شکار نہیں ہوگا۔
جہاں معصوموں کی لاشیں کبھی نہیں گریں گی۔
جہاں کوئی بھوک سے نہیں سسکے گا،
اور جہاں کوئی انسان علاج سے محروم نہیں رہے گا۔
وہ دنیا شاید آج ہم سے دور ہو،
مگر آپ جیسے لوگوں کی قربانیاں اس کی راہ روشن کرتی رہیں گی۔
سرخ سلام، کامریڈ اسامہ جمیل۔

31/07/2026

ڈھوکوں میں بندہ جائے اور لسی نہ پئے بندہ تو فر جانے کا کیا فائدہ 😫💚

BaBoon Valley 28 July 2026 💚
30/07/2026

BaBoon Valley 28 July 2026 💚

30/07/2026

پی . ایچ . ڈی سکالر اسامہ جمیل (شہید) 💔
اللہ پاک آپ کی شہادت قبول کرے 🤲

30/07/2026

میں یہ کس کے نام لکھوں جو الم گزر رہے ہیں
میرے شہر جل رہے ہیں میرے لوگ مر رہے ہیں
ـــــــــــــــــــــــــــــ
آزاد کشمیر کی مو جودہ صوتحال اور کشمیری عوام کی پاکستان اور پاکستانیو سے اصل حقائق پہ اک اہم گُفتگو 🤝
اگر آپ کو ہماری رائے سے اتفاق ہے تو اِس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شئر کریں (جزاک اللّٰہ) 💚

Address

Neelum Valley
Muzaffarabad

Telephone

+923185401812

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Discover Neelum posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Discover Neelum:

Shortcuts

Share

Category