Safarat Mughal Official

Safarat Mughal Official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Safarat Mughal Official, Tourist Information Center, Muzaffarabad.
(3)

"ہماری کوشش ہے کہ دنیا کو کشمیر کی خوبصورتی، ثقافت، تاریخ اور مہمان نوازی سے روشناس کرایا جائے۔ جو بھی کشمیر سے محبت رکھتا ہے، یہاں اسے اس وادی کی ہر جھلک ملے گی۔"

05/06/2026

Kottan river nellum vally azad kashmir

Azad Kashmir, Kashmir Tourism, Waterfall Pakistan, Beautiful Waterfall, Pakistan Travel, Nature Video, Hidden Places Pakistan, Explore Neelum Valley, Safarat Mughal Travels, Travel Shorts, Kashmir Vlog, Tourism Pakistan

05/06/2026

Kottan river nellum vally azzd kashmir

Kotan Waterfall, Jagran Valley, Neelum Valley, Azad Kashmir

04/06/2026

Kotan waterfall Nellum vally azad kashmir


25/05/2026

🌟 الحمدللہ — خواب سے حقیقت تک 🌟
آج زندگی کے ایک خوبصورت خواب کو حقیقت میں بدلتے دیکھا ❤️
اپنی نئی موبائل شاپ AB Mobile کا افتتاح
اپنی والدہ محترمہ کے مبارک ہاتھوں سے کروانے کی سعادت حاصل ہوئی 🤲✨
ماں کی دعا، محنت کا سفر اور اللہ کا کرم —
یہی ہر کامیابی کی اصل طاقت ہے 💫
یہ صرف ایک نئی شاپ نہیں،
بلکہ ایک نئے سفر، نئی امید اور بڑے خوابوں کی شروعات ہے 🚀
آپ سب کی دعاؤں، محبت اور سپورٹ کا ہمیشہ منتظر رہوں گا 🌸
📍 ان شاء اللہ اعتماد، معیار اور بہترین سروس کے ساتھ آپ کی خدمت میں حاضر ہیں۔ انشاء اللہ ۔۔۔
😊😊

20/05/2026

غروبِ آفتاب کا حسین منظر | Bike Traveling Vibes

سفر کے دوران اچانک یہ خوبصورت لال سورج نظر آیا تو اس حسین لمحے کو کیمرے میں قید کر لیا۔ 🌅🏍️
قدرت کے یہ رنگ دل کو سکون دیتے ہیں، خاص طور پر پہاڑی راستوں میں غروبِ آفتاب کا منظر الگ ہی احساس دیتا ہے۔












18/05/2026

نیلم ویلی جاتے ہوئے کنڈل شاہی سفید پڑھی کے مقام پہ ایک صدی سے زیادہ عمر والے بزرگ سے ملاقات''ان کی حیران کن باتیں | دل چھو لینے والی ملاقات ✨

آج کی اس خوبصورت فیس بک ریل میں ہماری ملاقات ایک ایسی بزرگ شخصیت سے ہوئی جن کی عمر 140 سال سے بھی زائد بتائی جاتی ہے۔ ❤️
ان کے ساتھ چند یادگار لمحے، پرانے وقتوں کی باتیں اور زندگی کے تجربات سن کر دل خوش ہو گیا۔۔
ایسی نایاب شخصیات ہماری ثقافت اور تاریخ کا قیمتی حصہ ہیں۔ 🌿✨
ویڈیو پسند آئے تو لائک، شیئر اور فالو ضرور کریں۔'
🎥 Page: Safarat Mughal Official















15/05/2026

کنکولی — کشمیر کا ایک نایاب اور یونیک پھل
قدرتی ذائقہ، خوبصورت وادیوں کا تحفہ 🌿✨
آزاد کشمیر کے دیسی پھلوں کی اصل خوبصورتی ❤️

14/05/2026

لمنیاں گاؤں جہلم ویلی آزاد کشمیر 🏔️🌿 ایسی خوبصورتی شاید پہلے نہ دیکھی ہو

قدرتی حسن سے بھرپور لمنیاں گاؤں، جہلم ویلی آزاد کشمیر کا ایک خوبصورت مقام 🌿 سرسبز پہاڑ، پرسکون ماحول اور دلکش مناظر اس جگہ کو خاص بناتے ہیں۔
آپ کو یہ جگہ کیسی لگی؟ کمنٹ میں ضرور بتائیں ❤️
🎥 Safarat Mughal Officialہیش ٹیگز:

09/05/2026

Beautiful Kakarwara Waterfall Azad Kashmir..

آزاد کشمیر کی خوبصورت جہلم ویلی میں واقع ککڑواڑہ واٹرفال کا دل موہ لینے والا منظر 🌊🏔️
سفید بہتا پانی، سرسبز پہاڑ اور قدرت کی خاموش خوبصورتی دل کو سکون دیتی ہے۔
اگر آپ کو نیچر، ٹریول اور کشمیر کی خوبصورت ویڈیوز پسند ہیں تو پیج فالو کریں۔
📍 Location: Kakarwara Waterfall, Jhelum Valley, Azad Kashmir
🎥 Safarat Mughal Official















06/05/2026

قدرت کا حسین منظر. Jhelum Valley
Green mountains 🌿 + flowing river
A view that feels like heaven ✨

Address

Muzaffarabad

Telephone

+923115809463

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Safarat Mughal Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share