Namli Maira Unity

Call Directions

Namli Maira Unity InshlAh all Namlians are well educated,enthusiastic,hve a potential specially in our young generation Remember educated people know how to make their own way.

WELCOME TO ALL OF YOU... Thank You for Joining this

In Response of Abi Adrash
Who living in Nathia Gali
I appreciate your idea, but i have some suggestion. Instead of raising voice for only Namlians, u should try to make efforts for whole Galliyat, sardars. i particularly found that we sardars lack nationalism as other castes like khans, rajah etc show 4 themselves. Secondly, we sardars don't show cooperation for each other...r. It might be my own perception and not reality, but i observed this. so Ur idea has the potential to be flourished not only on the basis of Namli area but for whole Galliyat. I think it would be a more appropriate strategy , if u establish an organization for GALLIYTIS. We must hold hands of those who don't have any plus point (like education, white color job etc) to be dominant in this society.

30/10/2026

گلیات تاجوال میں دو گروپوں میں تصادم فائرنگ سے دو حقیقی بھائی تحسین عباس شاہ خضر شاہ اللہ کو پیارے ہو گئے

ملتان : یتیم بچے کے قاتل کا جنازہ ادا ،رائل آرچرڈ ملتان میں کل یتیم بچے کو قتل کرنے والا توقیر  کی لاش خاموشی سے رات کے ...
24/10/2026

ملتان : یتیم بچے کے قاتل کا جنازہ ادا ،رائل آرچرڈ ملتان میں کل یتیم بچے کو قتل کرنے والا توقیر کی لاش خاموشی سے رات کے اندھرے میں دفنا دی گئ

چند سیکنڈ کے غصے نے زندگیاں دھرم بھرم کردی یتیم بچہ جان سے گیا اور مارنے والے کے بچے یتیم ھوگئے۔
غصے پر قابو پانا سیکھیں
اس طرح کے واقعات معاشرے کے لوگوں کے عدم برداشت کے رویوں کی عکاسی کرتے ہیں کہ عدم برداشت نا ہونے کی وجہ سے نا جانے کتنے معصوم لوگ جان سے جاتے ہیں ساتھ ایسے غصہ کر کے عدم برداشت کا مظاہرہ کرنے والے بھی ۔۔

13/10/2026

جناب سردار محمد وسیم صاحب کی زوجۂ مرحومہ اور میری بھابی کے ایصالِ ثواب کے لیے بروز بدھ، دوپہر 12 بجے، ان کی رہائش گاہ پر دعائے قل کا اہتمام کیا جائے گا۔
تمام احباب سے شرکت اور مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت کی درخواست ہے۔

رہائش گاہ:
مکان نمبر 166/34،
گلی نمبر 8،
امین ٹاؤن (خیابانِ سرسید)، مین آئی جے پی روڈ،
نزد کٹاریاں پل، راولپنڈی۔

امیدوار صوبائی اسمبلی پی کے 43 سردار خالد رحمان اور ٹھیکیدار سردار مرتضی نے کمشنر ہزارہ شاہ رخ علی خان کو چارج سنبھالنے ...
13/10/2026

امیدوار صوبائی اسمبلی پی کے 43 سردار خالد رحمان اور ٹھیکیدار سردار مرتضی نے کمشنر ہزارہ شاہ رخ علی خان کو چارج سنبھالنے پر مبارکباد دی اور پھولوں کا گلدستہ پیش کیا۔

12/10/2026

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ‎۔

اطلاع برائے احباب گلیات۔۔

جستر والے سردار عبد الرحمان مرحوم کی بیٹی سردار محمد رفیق کی بہو،سردار ساجد، سردار عبد الماجد کی ہمشیرہ اور سردار محمد وسیم کی بیوی اور محمد عمر کی والدہ محترمہ قضاء الٰہی سے وفات پا گئی ہیں۔ñ

گھر ایڈریس:
گلی نمبر 8 •الامین ٹاؤن سرسید کالونی روالپنڈی

ان کی نماز جنازہ

کل 12/10/2026 بروز سوموار

تقریباً 11:00 بجے ان شاءاللہ ۔

۔H.11 قبرستان اسلام آباد میں ادا کی جائے گی۔

رابطہ نمبرñ📱 سردار ساجد 03348982589
عبد الماجد 03332035005

اللہ تعالی تمام صغیرہ کبیرہ گناہوں کو معاف فرما کر قبر کے عذاب سے محفوظ فرما کر جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے اور پسماندہ گان کو صبر جمیل عطاء فرما]

: جنازہ کا ٹائم تبدیل کر ک 11
11:00 بجے کا رکھا گیا ہے
نوٹ کر لیں
جزاک اللّہ خیرا

Pakistan Revolution Party Sardar Aurangzeb Krlall Geologist Sardar Aurangzeb Karalall
03/09/2026

Pakistan Revolution Party Sardar Aurangzeb Krlall Geologist Sardar Aurangzeb Karalall

Pakistan Revolution Party about Hazara Province Sardar Aurangzeb Karalall
01/09/2026

Pakistan Revolution Party about Hazara Province Sardar Aurangzeb Karalall

31/08/2026

اللّٰہ کرے اب ہمارے گاؤں سے انتشار کا خاتمہ اور اس معاملے پر سیاست ختم ہو۔
باقی جن کی فطرت میں انتشار اور بغض ہے انہیں کوئ نہیں سمجھا سکتا۔ وہ اب اپنا چورن کسی اور انداز میں بیچیں گے

27/08/2026

Namli Maria news

26/08/2026

نملی میرا حبیب پراویٹ سکول کی ایک پانچ سالہ مھصوم بچی کے ساتھ جنسی زیادتی کی کوشش کے بارے میں SP ایبٹ اباد پریس کانفرنس کر رھے ھیں # #

Address

Namli

Telephone

091 090078601

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Namli Maira Unity posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category

Nearby travel agencies