Babusar Top

Babusar Top Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Babusar Top, Travel Company, Naran.

Babusar top is a mountain pass in Pakistan at the north of the 150 km (93 miles) long kaghan valley,connecting it via the thak Nala with chillas on the karakoram highway

24/12/2025

زندگی میں یہ دسمبر پہلی دفعہ آرہا ہے۔
25 - 25 - 25
شاید پھر کھبی نہ آئے۔

24/12/2025

Shogran Valley

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Muhamad Nasir G, Kumar Tamang
24/12/2025

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Muhamad Nasir G, Kumar Tamang

😢 بابوسر سے تھک نالہ تک... ایک شام، ایک سانحہ!بابوسر ٹاپ کی پرخلوص فضاؤں سے نیچے اُترتے ہوئے، ایک ہنستا بستا خاندان اپنی...
22/07/2025

😢 بابوسر سے تھک نالہ تک... ایک شام، ایک سانحہ!

بابوسر ٹاپ کی پرخلوص فضاؤں سے نیچے اُترتے ہوئے، ایک ہنستا بستا خاندان اپنی زندگی کی سب سے خوبصورت یادیں سمیٹ رہا تھا۔
یہ خاندان لودھراں سے تعلق رکھتا تھا۔
ڈاکٹر سعد اور ان کی اہلیہ ڈاکٹر مشعل، جو خود ایک معروف پرائیویٹ ہسپتال کے مالک تھے۔ ایک ایسا ہسپتال جو لودھراں کے سینکڑوں مریضوں کے لیے آخری اُمید، سہارا اور شفا کا مرکز تھا۔

یہ دونوں میاں بیوی نہ صرف کامیاب معالج تھے، بلکہ انسانیت کے خدمت گزار، نرم دل اور سماجی شعور رکھنے والے افراد تھے۔ ان کے ساتھ ننھا بیٹا، ڈاکٹر سعد کا بھائی فہد اور خاندان کے دیگر افراد بھی تھے، جو قدرت کے حسین مناظر سے محظوظ ہونے آئے تھے۔

مگر قدرت کا فیصلہ کچھ اور تھا...

جیسے ہی یہ خاندان بابوسر کی اترائی مکمل کر کے تھک نالہ، چلاس کے مقام پر پہنچا، اچانک شدید بارش ہوئی اور نالوں میں سیلابی ریلہ اُمڈ آیا۔ لمحوں میں سارا منظر بدل گیا۔ شور مچاتے پانی، چیختی ہوائیں، اور ایک بے بس خاندان…

ڈاکٹر مشعل، ان کا بیٹا، اور بھائی فہد… سیلابی ریلے میں بہہ گئے۔
ڈاکٹر سعد معجزانہ طور پر بچ گئے، مگر ان کی آنکھوں کے سامنے ان کی پوری دنیا بکھر گئی۔

یہ لمحہ صرف ان کے لیے نہیں، ہم سب کے لیے قیامت تھا۔

فطرت کتنی ظالم ہو سکتی ہے، اور انسان کتنا بے بس… یہ حادثہ اُس کی ایک جیتی جاگتی مثال ہے۔

ڈاکٹر مشعل اور ان کا خاندان لودھراں میں صرف نام ہی نہیں تھے، ایک احساس تھے۔ ان کے جانے سے ایک خلا پیدا ہو گیا ہے جو شاید کبھی پُر نہ ہو سکے گا۔

---

🕊️ اللّٰہ تعالیٰ تمام مرحومین کو جوارِ رحمت میں جگہ دے، اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین

🛑 برائے مہربانی پہاڑی علاقوں میں بارش کے دوران سفر سے اجتناب کریں۔ آپ کی جان آپ کے اہلِ خانہ کے لیے سب کچھ ہے۔

ہم اس دکھ کی گھڑی میں لودھراں کے اس عظیم خاندان کے ساتھ کھڑے ہیں۔


🙏 ゚viralシfypシ゚viralシalシ

12/06/2025

ایک عدد بیگ "پیالہ جھیل" اور جلکھڈ کے آس پاس دوران سفر گر گیا ہے جس میں انتہائی قیمتی ڈاکومنٹس ہیں جس کسی کو ملے تو ان نمبروں پر رابطہ کردیں،

بہت شکریہ
03445392931
03229822921

18/05/2025

شاہراہ ناران بابو سر ٹاپ تک کھول دی گئی ہے تاہم بابو سر سے آگے راستہ مکمل بند ہے چلاس کی طرف سے کام جاری ہے آئندہ چند دنوں میں دوسری سائیڈ بھی بحال کر دی جائے گی ذرائع

06/12/2024

کیمنٹ پیلز
مسلسل وارننگ کی وجہ سے آئی ڈی کا ریچ انتہائی کمزور ہو چکا ہے
جس کو میرا پوسٹ پہنج رہا ہیں وہ حاضری لگوائیں

تو بھائی جی شین کچھ ایشا ہے بابوسر پھر اوپن ہو گیا ہے تو چلے پھر لیکن ایک سیکنڈ چلاس والی سائیڈ سے
05/11/2024

تو بھائی جی شین کچھ ایشا ہے بابوسر پھر اوپن ہو گیا ہے تو چلے پھر لیکن ایک سیکنڈ
چلاس والی سائیڈ سے

15/10/2024

sari paya road

25/09/2024

Big shout out to my newest top fans! Mustajir Khan Køhistani, Sony Sohaib, M Salman Jutt, Abdul Rehman Hashmi, Ammar Mustafa Vlogs

Address

Naran

Telephone

+923422083743

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Babusar Top posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Babusar Top:

Share

Category