Kumrat Travels International-Pvt Ltd

Kumrat Travels International-Pvt Ltd Global Aviation Services

🚨پاکستان نے اپنی ائرسپیس 48 گھنٹے کے لیے بند کر دی*مسافروں کو ائرپورٹس سے گھر واپس جانے کی ہدایت
07/05/2025

🚨پاکستان نے اپنی ائرسپیس 48 گھنٹے کے لیے بند کر دی*مسافروں کو ائرپورٹس سے گھر واپس جانے کی ہدایت

سعودی عرب کی طرف سے 14 ملکوں پر سفری پابندیاں لگائی گئی ہیں۔ان پابندیوں کا تعلق موسم حج سے ہے ۔حج کے موسم میں ان چودہ مل...
06/04/2025

سعودی عرب کی طرف سے 14 ملکوں پر سفری پابندیاں لگائی گئی ہیں۔

ان پابندیوں کا تعلق موسم حج سے ہے ۔

حج کے موسم میں ان چودہ ملکوں سے دو طرح کے لوگ سعودی عرب جاسکیں گے وہ لوگ جن کے پاس حج کا ویزہ ہو یا پھر سعودی اقامہ ہولڈرز جو چھٹی پر اپنے ملک آئے تھے ۔

ملٹی پل ویزہ ہولڈرز،شارٹ بزنس ویزہ ہولڈرز ،فیملی ویزٹ ویزہ ہولڈرز،ٹورسٹ ویزہ ہولڈرز موسم حج میں سعودی عرب کا سفر نہیں کرسکیں گے۔

اس پابندی کا پس منظر یہ ہیکہ لوگ عام ویزے پہ آکر غیر قانونی طور پر حج پر چل دیتے ہیں جسکی وجہ سے حج انتظامات میں خلل پڑ جاتا ہے
چونکہ سرکاری اعداد و شمار میں یہ لوگ حجاج میں شامل نہیں ہوتے ہیں چنانچہ انکی کثرت قانونی طور پر حج کرنے والوں کیلئے مشکلات کا باعث بنتی ہیں۔

لہذا سعودی عرب کی طرف سے لگائی گئی یہ پابندی عارضی ہے،موسم حج کے بعد ختم ہوگی ۔

سیرین ائیرلائن کے مسافر جدہ ائیرپورٹ پر خوارسیرین ائیرلائن کی پرواز چوتھے روز بھی تاخیرکا شکارسعودی عرب سے پاکستان آنیو...
20/03/2025

سیرین ائیرلائن کے مسافر جدہ ائیرپورٹ پر خوار
سیرین ائیرلائن کی پرواز چوتھے روز بھی تاخیرکا شکار
سعودی عرب سے پاکستان آنیوالے مسافروں کا انتظار طویل ہوگیا
سیرین ائیرلائن کی پروازنے 16 مارچ کو جدہ سے روانہ ہونا تھا
پرواز تاخیر سے مسافر مہنگے ہوٹلوں اور سڑکوں پر وقت گزارنے پر مجبور
سیرین ائیرلائن انتظامیہ نے مسافروں کو بےیارومددگار چھوڑ دیا

07/03/2025
31/01/2025

اہم اطلاع

وہ افراد جو 9 فروری 2025 کے بعد سعودی عرب کا سفر کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں، براہ کرم درج ذیل ہدایات پر عمل کریں:

فلائٹ سے کم از کم چار ہفتے قبل پولیو ویکسین لگوانا لازمی ہے۔
فلائٹ سے کم از کم دس دن قبل مینگوکوکل ویکسین کا حصول ضروری ہے۔
مقررہ ویکسین کے بغیر سفر کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ براہ کرم پیشگی تیاری کریں اور اپنا سفر محفوظ و بے فکر بنائیں۔

*قابل احترام مسافر حضرات!*آپ سے گزارش ہے کہ جن کی فلائیٹ *23,24,25 نومبر* کو اسلام آباد نیو ائیرپورٹ سے ہے۔ وہ فلائٹ ٹائ...
22/11/2024

*قابل احترام مسافر حضرات!*
آپ سے گزارش ہے کہ جن کی فلائیٹ *23,24,25 نومبر* کو اسلام آباد نیو ائیرپورٹ سے ہے۔ وہ فلائٹ ٹائم سے کم از کم 10 یا 12 گھنٹے پہلے ائیرپورٹ کے لیے نکل جائیں تاکہ ٹکٹ ضائع ہونے سے بچا جا سکے۔ چونکہ کل سے اسلام آباد میں دھرنا شروع ہے جس کی وجہ سے مختلف راستے آج سے ہی بند کرنا شروع کر دیے گئے ہیں.

*حج پالیسی 2025 کے اہم نکات*
11/11/2024

*حج پالیسی 2025 کے اہم نکات*

 #سعودی عرب میں  #پوچھے جانے والے  #عام سوالات 1 میرا  #ویزا اس وقت  #ختم ہو گیا جب میں مملکت سے باہر تھا۔  کیا میں نئے ...
18/01/2024

#سعودی عرب میں #پوچھے جانے والے #عام سوالات
1 میرا #ویزا اس وقت #ختم ہو گیا جب میں مملکت سے باہر تھا۔ کیا میں نئے ورک ویزا کے ساتھ واپس آ سکتا ہوں، یا تین سال گزارنا ضروری ہے؟
ہاں، جو لوگ چلے گئے اور واپس نہیں آئے وہ چاہیں تو نئے ویزا کے ساتھ واپس آ سکتے ہیں۔
2 میرے پاس ایکسپائرڈ ایگزٹ اور ری انٹری ویزا ہے۔ کیا میں نئے آجر کی خدمات پر واپس جا سکتا ہوں، یا کیا صرف پچھلے آجر کی خدمات کو استعمال کرنے کی ضرورت ہے؟

نئے ورک ویزا کے ساتھ واپسی ممکن ہے، چاہے پچھلے آجر کی خدمات پر ہو یا نئے آجر کی خدمات پر۔

3 مملکت سے باہر ایک نجی ڈرائیور کے پاس ایگزٹ اور ری انٹری ویزا ہے اور وہ واپس نہیں جا سکتا۔ کیا اس کا ویزہ بڑھایا جا سکتا ہے؟
ہاں، ابشر پلیٹ فارم پر کمیونیکیشن سروس کے ذریعے ویزا میں توسیع کی جا سکتی ہے، اور رہائشی ID کا درست ہونا ضروری ہے۔

4 ایگزٹ اور ری انٹری ویزا جاری کرنے کی درخواست کرتے وقت رہائشی کا پاسپورٹ کب تک درست ہونا چاہیے؟

17/01/2024

سعودی عرب میں خروج و عودہ( چھٹی) پر جاکر واپس نہ آنے والوں پر تین سال کی پابندی ختم

Address

Malik Kiramat Market Main Bazar Sheringal Upper Dir Kpk
Peshawar
18000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923036006063

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kumrat Travels International-Pvt Ltd posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kumrat Travels International-Pvt Ltd:

Share

Category