Ghani Traders

Ghani Traders our goal is to provide you safe and comfortable and reliable ride to your destination .

16/04/2026
10/04/2026
29/11/2025

Hafiz brand
Chamki khadar

25/09/2025

ضروری نہیں کہ آپ بیوی کا دل جیتنے کے لئے تاج محل ہی بنوائیں یہ کام حافظ برانڈ سے آن لائن کپڑے آرڈر 🤣🤣😍کروا کر بھی کیا جا سکتا ہیں۔😎

سابق سری لنکن کپتان نے کہا ہے کہ کرکٹ کے موجودہ کھلاڑیوں میں سے ٹی ٹوئنٹی کی ورلڈ الیون بنائی جائے تو میں بنا کسی لمحے ک...
25/09/2025

سابق سری لنکن کپتان نے کہا ہے کہ کرکٹ کے موجودہ کھلاڑیوں میں سے ٹی ٹوئنٹی کی ورلڈ الیون بنائی جائے تو میں بنا کسی لمحے کی تاخیر کے پوری پاکستانی ٹیم کو چن لوں گا -
کیونکہ فخر زمان ایڈم گلکرسٹ کی پرچھائی ہے
صاحبزادہ فرحان ہمیں ہرشل گبز کی یاد دلاتے ہیں
صائم ایوب اور کرس گیل میں محض قد کا فرق ہے -
آغا سلمان برینڈن میکلم کی کمی پوری کرتے ہیں
حسین طلعت کا خود میرے ، یعنی سنگاکارا کے علاوہ کسی سے کوئی موازنہ نہیں بنتا
محمد نواز اور یوراج سنگھ میں سے کسی ایک کو چننا پڑے تو میں سو میں سے سو دفعہ نواز کو چنوں گا -
فہیم اشرف موجودہ وقت کے بین سٹوکس اور اینڈریو فلنٹوف کا حسین امتزاج ہیں -
محمد حارث کی موجودگی میں کسی کیون پیٹرسن کی ضرورت باقی نہیں رہتی
شاہین آفریدی کو چمندا واس پہ بیٹنگ کی برتری بھی حاصل ہے -
حارث روؤف کی شکل میں عالمی کرکٹ کو ایک بار پھر سے شین بانڈ دیکھنا نصیب ہوا ہے -
ابرار احمد بیک وقت سعید اجمل، مرلی دھرن اور شین وارن کو ری پلیس کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں -
اضافی افرادی قوت کے طور پہ ہمارے پاس حسن نواز موجود ہیں اور حسن نواز اور اے بی ڈی ویلیئرز میں صرف ناموں کا فرق ہے -
ان خیالات کا اظہار انہوں نے ابوظہبی کرکٹ سٹیڈیم کے باتھ روم کی لائن میں کھڑے ہو کر اپنی باری کا انتظار کرتے ہوئے ہمارے دوست حاجی پیٹر کے سامنے کیا -
منقول

KhaaDi brandمحدود اسٹاک شاندار ڈسکاونٹ صرف 2600 روپے میں ابھی رابطہ کریں۔ 03366627074
01/09/2025

KhaaDi brand
محدود اسٹاک
شاندار ڈسکاونٹ
صرف 2600 روپے میں
ابھی رابطہ کریں۔
03366627074

28/08/2025

*سب ڈوبے ہوئے ہیں کچھ سیلاب میں،*
*کچھ آنا میں،*
*کچھ تکبر میں،*
*کچھ اپنی ذات میں،*
*اور کچھ بےحسی میں.

Address

Peshawar

Telephone

+923119165167

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghani Traders posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share