Trip Advisor

Trip Advisor Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Trip Advisor, Travel Agency, Rahimyar Khan.

Hurry up book cheap umrah
16/06/2026

Hurry up book cheap umrah

07/08/2025
*ربیع النور شریف مدینہ منورہ میں*اگر آپ سستا، معیاری اور اچھے وزن کیساتھ ڈائریکٹ ائیر لائن عمرہ پیکچ کی تلاش میں ہیں تو ...
30/07/2025

*ربیع النور شریف مدینہ منورہ میں*

اگر آپ سستا، معیاری اور اچھے وزن کیساتھ ڈائریکٹ ائیر لائن عمرہ پیکچ کی تلاش میں ہیں تو جلد ہم سے رابطہ کریں۔۔۔۔۔!!!

*مکمل عمرہ پیکج| ڈائریکٹ ائیر لائن|گروپ کیساتھ روانگی.*

نوٹ: محدود سیٹیں باقی ہیں

Contact us.03007089898

Badget Umrah package Available.
27/07/2025

Badget Umrah package Available.

Harry up Book now....
17/08/2024

Harry up Book now....

11/08/2022

*عمرہ سے متعلق خبریں*

سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ کا فیصلہ کل سے نافذ العمل ہوگیا۔

تین ماہ کے عمرہ ویزے پر سفر کرنے والے اگر 25 دن کے بعد بھی سعودی عرب میں قیام کرتے رہتے ہیں تو ویزہ کمپنی سے قیام کی مدت بڑھانا ہوگی۔ سعودی میں قیام اس وقت تک قانونی ہو گا جب تک کمپنی اقامتی نظام کو اپ ڈیٹ نہیں کر دیتی۔ *یہ واضح طور پر معلوم تھا کہ ویزا کمپنیاں 25 دن سے زیادہ کی مدت نہیں دیں گی۔* اگر کسی نے یہ سمجھ کر عمرہ کا ویزا حاصل کیا ہے کہ وہ تین ماہ تک قیام کر سکتا ہے تو براہ کرم نوٹ کریں کہ 25 دن کے بعد قیام غیر قانونی ہو جائے گا۔ اور عمرہ کمپنی کو بلیک لسٹ کر دیا جائے گا۔

Address

Rahimyar Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Trip Advisor posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category