30/10/2026
🌿 سقیفہ بنی ساعدہ — مدینہ منورہ 🌿
مدینہ منورہ کی ایک تاریخی اور یادگار زیارت! ❤️
سقیفہ بنی ساعدہ وہ تاریخی مقام ہے جہاں رسول اللہ ﷺ کے وصال مبارک کے بعد صحابۂ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین نے امتِ مسلمہ کی قیادت کے حوالے سے مشاورت فرمائی اور سیدنا حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کی بیعتِ خلافت ہوئی۔
عمرہ گروپ اکتوبر 2026 کے شرکاء کو مدینہ منورہ کے تاریخی مقامات کی زیارت کرواتے ہوئے، تاکہ وہ اسلامی تاریخ کے ان عظیم واقعات سے آگاہی حاصل کر سکیں۔
🤍 مدینہ منورہ کی حاضری، ایمان افروز لمحات اور تاریخِ اسلام سے وابستگی!
سیدنا امیر حمزہ ٹریول اینڈ ٹورز پرائیویٹ لمیٹڈ
📞 رابطہ: +92 313 5712380