
27/06/2025
سوات سیر و سیاحت چار ماہ کے لیے بند ہے کوئی اس طرف بالکل بھی نہ جائے بھول کر کے بھی،نااہل بندے نے صوبے کا بیڑا غرق کر کے رکھ دیا ۔لمبے لمبے بڑے بڑے دعوے اج چکنا چور ہوتے ہوئے نظر ائے لمبی لمبی مونچھوں والے گیدڑ نے کہا تھا کہ میں اپنا ہیلی کاپٹر دے دوں گا اور اج وہ بھی نہ موقع پر پہنچ سکا،لہذا لوگ سوات کلام کا بالکل بھی سفر نہ کریں ہر سال یہاں پر ہزاروں لوگوں کی جانیں چلی جاتی ہیں،