
31/12/2024
📜گلگت بلتستان کوئز مقابلہ📜
کیا آپ گلگت بلتستان کی تاریخ اور ثقافت سے متعلق آگاہ ہیں؟ اگر ہاں تو ہمارے کوئز مقابلے میں شامل ہو جائیں اور جیتیں مزیدار سرپرائز تحائف!
اتوار کی شام درست جواب دینے والوں میں قرعہ اندازی کی جائے گی اور خوش نصیب ونر کو انعام سے نوازا جائے گا۔
زیادہ سے زیادہ شئیر کرنے والے کو الگ انعام دیا جائے گا۔
゚ ゚
Pen GB Suno FM Radio Gilgit-Baltistan Pakistan Air Force Gilgit Media Network Information Department Gilgit-Baltistan Gilgit Baltistan Baltistan Women TV Skardu Tourism