13/08/2026
آزادی صرف ایک دن منانے کا نام نہیں، بلکہ اپنے وطن سے وفا، محبت اور اس کی ترقی کے لیے اپنا کردار ادا کرنے کا نام ہے۔
14 اگست ہمیں اُن عظیم لوگوں کی قربانیوں کی یاد دلاتا ہے جنہوں نے ایک آزاد وطن کے خواب کو حقیقت بنایا۔
آئیے آج عہد کریں کہ ہم پاکستان کی عزت، اتحاد اور ترقی کے لیے ہمیشہ مثبت کردار ادا کریں گے۔
اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے پاکستان کو ہمیشہ سلامت، خوشحال اور مضبوط رکھے۔ آمین۔
💚🤍 14 اگست مبارک!
پاکستان زندہ باد! 🇵🇰