27/03/2026
خوشخبری:ـ
سعودی عرب میں وہ افراد جن کے وزٹ/عمرہ/ٹرانزٹ یا فائنل ایگزٹ ویزے 25 فروری 2026 کے بعد ایکسپائر ہو چکے ہیں اور موجودہ صورتحال کی وجہ سے سفر نہ کرسکے:
✅ اب آپ براہِ راست ایئرپورٹ جا کر آسانی سے خروج کر سکتے ہیں
💰 کوئی فیس نہیں ہوگی
📅 آخری تاریخ: 18 اپریل 2026
📌 اگر ویزہ میں توسیع درکار ہو تو کفیل کی ابشر (Absher) کے ذریعے "تواصل" سروس سے درخواست دی جا سکتی ہے۔
مقررہ تاریخ سے پہلے روانگی یقینی بنائیں تاکہ کسی جرمانے یا مسئلے سے بچا جا سکے۔
#ویزہ