30/06/2026
🕋 مدینہ منورہ شریف میں تاریخی و مقدس مقامات کی زیارات
الحمدللّٰہ ! کاروان شاہ جماعت عمرہ سروسز کے زیرِ انتظام، ہمارے پہلے محرم الحرام عمرہ گروپ کے زائرینِ کرام نے مدینہ منورہ میں مقدس اور تاریخی مقامات کی زیارات کا شرف حاصل کیا
ہمارے تجربہ کار ٹور گائیڈ حاجی ثناءاللّٰہ جماعتی جپہ کی زیرِ نگرانی زائرین کو ان تمام مقامات کی تاریخی اہمیت سے آگاہ کیا گیا اور بہترین سفری سہولیات فراہم کی گئیں
اللہ پاک تمام عازمین کی ان حاضریوں اور دعاؤں کو قبول و منظور فرمائے اور ہمیں اسی طرح اللّٰہ تعالیٰ کے مہمانوں کی بہترین خدمت کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
*سفر ربیع الاوّل شریف کی ایڈوانس بکنگ جاری ہے*
کاروان شاہ جماعت عمرہ سروسز فیصل آباد / جھنگ / بھوآنہ
*📞 رابطہ نمبر بھوآنہ :*
حاجی ثناء اللّٰہ جماعتی جپہ
0347 8006061
📍 آفس : زیرہ پوائنٹ بھوآنہ بائی باس روڈ ، بھوآنہ شہر
*📞 رابط نمبر جھنگ :*
خَادِم امیرِمِلَّت ﷴ عَبدُاللّٰہ خَان جماعتی
0340 1771170