
12/07/2025
بہترین اور با اعتماد اِدارہ
ہمارے 3 دِن کے سیروتفریح کے ٹرِپ جا
رہے ہیں مناسب ریٹ میں عُمدہ سہولیات کے ساتھ
کھانا، رہائش اور ٹرانسپورٹ شامل ہے
چارجِز 14,500 فی پرسن
کپل چارجِز 35,000
———————————————
اب آپکے اپنے شہر میں
ہفتے میں دو بار روانگی
ہر سوموار اور جمعرات کی رات کو روانہ ہوں گے
———————————————
اِس کے علاوہ 4,5,6,8 دن کے ہُنزہ ، اسکردو ، کُمراٹ ، فیری میڈوز اور استور کے ٹوؤرز کے لئے رابطہ کریں
———————————————
🏷️3 دِن ناران، کاغان، شوگران، سِری پائے، جھیل سیفُ الملوک، بٹہ کُنڈی اور دریاۓ کُنہار کی رَافٹِنگ
———————————————
🏷️3 دِن سوات، کالام، مالم جبہ، بحرین، اُوشو جنگل، مٹلتان، پلوگاہ اور مہوڈنڈ جھیل
———————————————
🏷️3 دِن کشمیر، نیلم، شاردہ، کیل، اڑنگ کیل یا رتی گلی جھیل، لائن آف کنٹرول، جاگراں نالہ، دھانی آبشار اور کَٹن آبشار
———————————————
⬅️پیکج میں دو رات کا ہوٹل کا قیام شامل ہے
⬅️پیکج تین دن اور دو رات پر مشتمل ہے
⬅️پیکج میں دو رات کے کھانے اور تین ناشتے شامل ہیں
🍝پہلا کھانا⬅️ چکن قورمہ /کڑاہی مکس سبزی یا دال روٹی رائتہ کولڈ ڈرنک
🍢دوسرا کھانا⬅️ چکن کڑاہی دال چنا روٹی رائتہ کولڈ ڈرنک
🍝ناشتے میں چائے آملیٹ پراٹھا چنے
⬅️روم شیئرنگ 4/5لوگ ہوں گے بیڈ+میٹرس
⬅️کپل یا فیملی کو الگ کمرہ دیا جاۓ گا
⬅️سفر کے لیے گاڑی اے سی کوسٹر یا گرینڈ کیبن
———————————————
بُکنگ کیلئے رابطہ کریں
WhatsApp/Facebook/Instagram
0312-0669600
0348-6696009
طلحہ یعقوب جٹ
دفتر : حافظ آباد روڈ عالم چوک گوجرانوالہ
دفتر: ویلکم روڈ رینالہ خُرد Pizza Online کے ساتھ