Noor-e-Haram Nasir Raza Attari Travel &Tours

Noor-e-Haram Nasir Raza Attari Travel &Tours Provides services related to HAJJ the journey of life time with all guidens.UMRAH & ZIARAT IRAQ..also facilitates international & domestic ticketing

04/08/2026

سنیے، ہمارے حاجی اور عمرہ زائرین واپسی پر ہماری سروس کے بارے میں کیا کہہ رہے ہیں!

04/08/2026
یومِ آزادی اسپیشل عمرہ پیکیج – 14 اگست کی خوشی کے ساتھ ایک روحانی سفراپنے وطن کی آزادی کی خوشی کو بنائیں مزید بابرکت اور...
04/08/2026

یومِ آزادی اسپیشل عمرہ پیکیج – 14 اگست کی خوشی کے ساتھ ایک روحانی سفر

اپنے وطن کی آزادی کی خوشی کو بنائیں مزید بابرکت اور روحانی!

14 اگست کے موقع پر پیش خدمت ہے یومِ آزادی اسپیشل رعایتی عمرہ پیکیج۔
اب آپ اور آپ کے پیارے اس خاص دن کی خوشیوں کو حرمین شریفین کی مقدس سرزمین پر ادا کیے گئے عمرے سے مزید بابرکت بنا سکتے ہیں۔

خصوصیات:
آرام دہ رہائش (مکہ و مدینہ میں)
معیاری ٹرانسپورٹ
گروپ لیڈر و رہنمائی
ویزہ و ٹکٹ سمیت مکمل سہولت

یہ موقع ہاتھ سے نہ جانے دیں —
اپنی نشست ابھی بُک کروائیں اور یومِ آزادی کو بنائیں ایک روحانی آغاز کا دن!

رابطہ کریں: 📍 محمّد ناصر رضا قادری
📞 03133111341
03423703749

*کب تک صرف ارادہ کرتے رہیں گے؟*اللہ تعالیٰ نے آپ کے لیے ایک خوبصورت موقع آسان کر دیا ہے۔نہایت ہی سستا اور تمام سہولیات ک...
31/07/2026

*کب تک صرف ارادہ کرتے رہیں گے؟*
اللہ تعالیٰ نے آپ کے لیے ایک خوبصورت موقع آسان کر دیا ہے۔
نہایت ہی سستا اور تمام سہولیات کے ساتھ عمرہ پیکج
کراچی سے روانگی — صرف *189,999* روپے
اب دیر کس بات کی؟
آئیے، ربیع الاول کے مہینے اللہ کے گھر کی حاضری نصیب بنائیں، روضۂ رسول ﷺ پر سلام پیش کریں، اور اپنے دل کو سکون عطا کریں۔
*اپنی سیٹ آج ہی بک کروائیں، کیونکہ ایسے مواقع بار بار نہیں آتے۔*
*مزید معلومات اور بُکنگ کے لیے رابطہ کریں:*

0313-3111341
0342-3703749

*🕋 20 روزہ ستمبر عمرہ پیکج 🕋**💰 پیکج کی قیمت : صرف 182,999 روپے**✈️ روانگی : ان شاء اللہ عزوجل 1 ستمبر**📅 بکنگ کی آخری 2...
31/07/2026

*🕋 20 روزہ ستمبر عمرہ پیکج 🕋*

*💰 پیکج کی قیمت : صرف 182,999 روپے*

*✈️ روانگی : ان شاء اللہ عزوجل 1 ستمبر*

*📅 بکنگ کی آخری 2 اگست 2026 تاریخ*

*رابطہ برائے بکنگ:*
*نور حرم ٹریول اینڈ ٹورز*
*حکومتی لائسنس نمبر : 5923*

،ناصر رضا عطاری
📱 +92 313 3111341

26/07/2026

ہمارے عمرہ کسٹمر کا خوبصورت ریویو دیکھیے! 🌙

الحمدللہ! ہمارے معزز کسٹمر نے ہمارے ساتھ عمرہ سفر کا تجربہ شیئر کیا ہے۔ دیکھیے وہ ہماری سروس، رہائش، ٹرانسپورٹ اور مجموعی انتظامات کے بارے میں کیا کہتے ہیں۔

آپ کا اعتماد ہی ہماری سب سے بڑی کامیابی ہے۔ ❤️

26/07/2026

*کب تک صرف ارادہ کرتے رہیں گے؟*
اللہ تعالیٰ نے آپ کے لیے ایک خوبصورت موقع آسان کر دیا ہے۔
نہایت ہی سستا اور تمام سہولیات کے ساتھ عمرہ پیکج
کراچی سے روانگی — صرف 212,000 روپے
اب دیر کس بات کی؟
آئیے، ربیع الاول کے مہینے اللہ کے گھر کی حاضری نصیب بنائیں، روضۂ رسول ﷺ پر سلام پیش کریں، اور اپنے دل کو سکون عطا کریں۔
*اپنی سیٹ آج ہی بک کروائیں، کیونکہ ایسے مواقع بار بار نہیں آتے۔*
*مزید معلومات اور بُکنگ کے لیے رابطہ کریں:*

0313-3111341
0342-3703749

21/07/2026

الحمدللہ 🤲

ہمارے 02 جولائی کے عمرہ گروپ میں شامل معزز حاجی صاحب کی جانب سے نور حرم ٹریول اینڈ ٹور کے لیے دل سے دیا گیا ایک خوبصورت ریویو۔ ہم آپ کے اعتماد اور محبت بھرے الفاظ کے لیے تہہِ دل سے شکر گزار ہیں۔

Address

Hyderabad Sindh
Hyderabad
71000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Noor-e-Haram Nasir Raza Attari Travel &Tours posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category