Rohtas Rabi Ul Awal

Rohtas Rabi Ul Awal Islamicbinformations

Rohtas 12 Rabi ul Awal Jaloos , Haji Sawar Deen Shaida was Started in 1930.
16/10/2025

Rohtas 12 Rabi ul Awal Jaloos , Haji Sawar Deen Shaida was Started in 1930.

Rohtas 12 Rabi ul Awal 2025 Jaloos Starting from Havali Sawar Deen Shaida.
13/10/2025

Rohtas 12 Rabi ul Awal 2025 Jaloos Starting from Havali Sawar Deen Shaida.

15/09/2025

Rohtas 12 Rabi ul Awal Jaloos 2025 starting from Havali Sawar Deen Shaida.

14/09/2025

Rohts 12 Rabi ul Awal 2025 Mehfil e Milad in Masjid Hizbullaha .

11/09/2025

Rohtas 12 Rabi ul Awal Jaloos 2025 starting from Havali Sawar Deen Shaida.

*روہتاس بوائز ہائی سکول* کو معاون فاؤنڈیشن ,حاجی سوار الدین  کی فیملی ، جمعدارنادر خان کی فیملی ،ظفر علی شاہ اور مرزا غل...
29/06/2025

*روہتاس بوائز ہائی سکول* کو معاون فاؤنڈیشن ,حاجی سوار الدین کی فیملی ، جمعدارنادر خان کی فیملی ،ظفر علی شاہ اور مرزا غلام ربانی کی فیملی کے تعاون سے اپ گریڈ کیا گیا ہے ۔۔جس میں *جدید کمپیوٹر* لیبز بنائی گئی ہیں اور ماہر کمپیوٹر اساتذہ کی خدمات حاصل کی گئی ہیں ۔۔
زیر سرپرستی کموڈور
(بریگیڈیر) ریٹائرڈ انجم سرفراز

اہلِ روہتاس کی سہولت کے لیے فری میڈیکل چیک اپ اور ادویات کا انتظام بمقام " *الحیات کلینک  مین بازار قلعہ ءروہتاس* میں  ہ...
29/06/2025

اہلِ روہتاس کی سہولت کے لیے فری میڈیکل چیک اپ اور ادویات کا انتظام بمقام " *الحیات کلینک مین بازار قلعہ ءروہتاس* میں ہر اتوار صبح 9 سے 11 بجےکیا گیا ہے ۔۔جس میں ایم بی بی ایس کوالیفائیڈ رجسٹرڈ میڈیکل پریکٹیشنر نہایت تجربہ کار ڈاکٹر مریضوں کا چیک اپ کرتے ہیں۔ ۔
جس کی سرپرستی کموڈور (بریگیڈیر )ریٹائرڈ انجم سرفراز اور راجہ اشرف ولد راجہ خادم حسین کر رہے ہیں ۔۔

29/06/2025

ھے زندگی کا مقصد اوروں کے کام آنا..
Alhamdolilla Thanks To Allah Almighty that we are Just to mention, in this warm weather 23 Eye Cataract (Motia)patients from Rohtas accompanied by Zaheer, Waqas in two vans , myself and Soofi Nazir from Islamabad, went to Chackwal Al Shifa Trust hospital. After having cataract(Moti) surgery of 20 people of Rohtas and surrounding areas. The video giving lecture by the Hospital rep about the use of medicines and post surgery care. May with the blessings of Allah SWT, the surgery of all patients is successful.
Aameen.

28/06/2025

Rohta Havali Sawar Deen Shada.
جہلم کے لوگوں کیلئے خوشخبری، شہری کی جانب سے والدین کے مشن کو جاری رکھتے ہوئے فری آئی کیمپ کا انعقاد کیا گیا، مفت (آ-پر-یش-ن) کیلئے علاقہ بھر کی مساجد میں اعلانات کئے گئے، تفصیلات اس ویڈیو رپورٹ میں

28/06/2025

Rohtas Havali Sawar Deen Shada.
جہلم کے لوگوں کیلئے خوشخبری، شہری کی جانب سے والدین کے مشن کو جاری رکھتے ہوئے فری آئی کیمپ کا انعقاد کیا گیا، مفت (آ-پر-یش-ن) کیلئے علاقہ بھر کی مساجد میں اعلانات کئے گئے، تفصیلات اس ویڈیو رپورٹ میں

Address

Islamabad
44000

Telephone

+923005359519

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rohtas Rabi Ul Awal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share