Bismillah Connecting World Travels & Tourism

Bismillah Connecting World Travels & Tourism Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bismillah Connecting World Travels & Tourism, Travel Company, نزد پیٹیاں والا چوک ،بالمقابل حیدر موٹرز شہبازپور روڈ جلالپورجٹاں(گجرات), Jalalpur Jattan.

19/08/2024

اوکھے سوکھے

ﷲ اور اس کے رسول ﷺ کے فضل و کرم سےبسم ﷲ کونیکٹنگ ورلڈ جلالپور جٹاں، گجرات کے پلیٹ فارم سے خوش نصیب افراد کا گروپ 28 جولا...
05/08/2024

ﷲ اور اس کے رسول ﷺ کے فضل و کرم سے
بسم ﷲ کونیکٹنگ ورلڈ جلالپور جٹاں، گجرات کے پلیٹ فارم سے خوش نصیب افراد کا گروپ 28 جولائی تا 17 اگست 2024
محرم الحرام گروپ نمبر2

ﷲ اور اس کے رسول ﷺ کے فضل و کرم سےبسم ﷲ کونیکٹنگ ورلڈ جلالپور جٹاں، گجرات کے پلیٹ فارم سے خوش نصیب افراد کا گروپ 22 جولا...
30/07/2024

ﷲ اور اس کے رسول ﷺ کے فضل و کرم سے
بسم ﷲ کونیکٹنگ ورلڈ جلالپور جٹاں، گجرات کے پلیٹ فارم سے خوش نصیب افراد کا گروپ 22 جولائی تا 13 اگست 2024
محرم الحرام گروپ نمبر 1

22/06/2024
22/06/2024
ﷲ و رسول صلی ﷲ علیہ والہ وسلم کے فضل و کرم سے بسمﷲ ٹریولز جلالپورجٹاں کے پلیٹ فارم سے زائرین سفر حج کے لئے روانہ ہو چکے۔...
09/06/2024

ﷲ و رسول صلی ﷲ علیہ والہ وسلم کے فضل و کرم سے بسمﷲ ٹریولز جلالپورجٹاں کے پلیٹ فارم سے زائرین سفر حج کے لئے روانہ ہو چکے۔
عمرہ و حج کے سفر کے لئے بااعتماد ادارہ
بسمﷲ ٹریولز اینڈ ٹوورز جلالپورجٹاں

16/02/2024

*حرمین شریفین میں بعض خواتین مردوں کے ساتھ نماز باجماعت ادا کرتی ہیں، ان کے بارے میں کیا حکم ہے؟*
تاریخ اشاعت: 08 ستمبر 2015ء
زمرہ: حج
جواب:

حرمین شریفین میں خواتین نماز میں مردوں کی طرف مسجد میں پہنچتی ہیں اگرچہ وہاں عورتوں کے لئے دروازہ بھی مخصوص ہے اور نماز کی جگہ بھی الگ متعین ہے مگر خاص حج کے دنوں میں حاجیوں کی بے انتہا کثرت کی وجہ سے وہ اپنی جگہ نہیں پہنچ پاتیں اس لئے مردوں ہی کے درمیان کھڑی ہو کر نماز شروع کر دیتی ہیں ایسا کرنا جائز نہیں۔

یاد رہے کہ جس طرح خواتین کو اپنے وطن میں گھروں میں نماز پڑھنا افضل ہے اسی طرح مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں بھی ان کو نماز گھر میں بغیر جماعت کے پڑھنا افضل ہے اور مسجد حرام میں اور مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں نماز کا جو اجر مردوں کو ملتا ہے، یہی ثواب عورتوں کو گھروں میں نماز پڑھنے سے مل جاتا ہے۔ اس لئے وہاں کے قیام کے دوران عورتوں کو اپنی قیام گاہ ہی میں نماز پڑھنا چاہئے، البتہ جب بیت اﷲ کی زیارت یا طواف کرنے کے لئے مسجد حرام میں اور سلام کی غرض سے مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں حاضر ہوں اور نماز کا وقت ہو جائے تو عورتوں کی مقررہ جگہ پر نماز باجماعت پڑھ لیں۔

لیکن یاد رہے کہ اگر کوئی عورت اتفاقی طور پر عین نماز کے وقت مردوں کی صفوں میں پھنس جائے اور نکلنا مشکل ہو تو اس وقت اس کو بغیر نماز کے جہاں بھی ہو خاموش بیٹھ جانا چاہئے اور جماعت میں ہرگز شامل نہ ہو کیونکہ مردوں کے برابر میں جماعت میں شامل ہونے سے دائیں بائیں کے ایک ایک مرد کی اور پیچھے کے ایک مرد کی نماز فاسد ہو جاتی ہے لہٰذا جب امام نماز سے فارغ ہو جائے تو تنہا کسی مناسب جگہ پر حتی الامکان مردوں سے الگ ہو کر نماز ادا کر لے۔

اگر دوران طواف اتفاقاً نماز کا وقت ہو جائے تو اذان ہوتے ہی جلد ہی طواف پورا کر کے، عورتوں کی مقررہ جگہ پہنچ کر جماعت سے نماز پڑھ لیں اگر طواف ختم کر کے مناسب جگہ پہنچنا ممکن نہ ہو تو طواف کو درمیان میں چھوڑ دیں اور نماز کے بعد اسی جگہ سے طواف شروع کر کے مکمل کر لیں جس جگہ سے چھوڑا تھا۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
*منھاج الفتاویٰ*

وزیر مذہبی امور انیق احمد 5 روزہ دورے پر  سعودی عرب پہنچ گئےمدینہ منورہ میں نائب وزیر زیارات، ڈی جی  رابطہ عالم اسلامی، ...
20/09/2023

وزیر مذہبی امور انیق احمد 5 روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے

مدینہ منورہ میں نائب وزیر زیارات، ڈی جی رابطہ عالم اسلامی، کیٹرنگ اور رہائشی گروپوں کے نمائندوں سے ملاقاتیں

(مدینہ منورہ: 19 ستمبر، 2023) وزیر مذہبی امور انیق احمد حج انتظامات کو۔حتمی شکل دینے 5 روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے۔ مدینہ منورہ ایئرپورٹ پر ڈی جی رابطہ عالم اسلامی نے وزیر مذہبی امور انیق احمد کا پرتپاک استقبال کیا۔ انیق احمد نے مدینہ منورہ میں مصروف دن گزارا اور نائب وزیر زیارت، سعودی وزارت حج و عمرہ عبد الرحمن البجاوی، مدینہ منورہ کی کیٹرنگ اور رہائش فراہم کرنے والی کمپنیوں کے نمائندوں سے ملاقات کی۔ انہوں نے روٹ ٹو مکہ کی کراچی تک توسیع اور ریاض الجنہ کی زیارت کیلئے سعودی حکام کی کوششوں کو سراہا اور اسے زائرین کیلئے مزید سہل بنانے کی درخواست کی۔ انیق احمد نے کہا کہ امسال مرکزیہ میں رہائش کے حصول کیلئے جلد از جلد معاہدے کیے جائیں اور پروازوں کے شیڈول کو جلد حتمی بنایا جائے۔ وزیر مذہبی امور نے مدینہ منورہ میں حجاج کے ذمہ دار ادارے ادلہ کے چیئرمین عصام عبدالعزیز دمیاطی سے بھی ملاقات کی۔ ادلہ مدینہ اور اسکی ذیلی چار پبلک لمیٹڈ کمپنیوں اور انکی جانب سے حجاج و معتمرین کیلئے پیش کردہ خدمات و سہولیات بارے تفصیلات سے آگاہ کیا گیا۔ ایک اہم پیش رفت کے طور پہ دو کمپنیوں دلیل الزوار اور اسناد کی جانب سے رہائش سمیت جملہ خدمات حج پیکج کاعندیہ دیا۔ اس موقع پر ڈی جی حج عبدالوہاب سومرو، ڈائریکٹر مدینہ ضیاء الرحمن اور ڈپٹی ڈائریکٹر مدینہ ضیغم نواز بھی موجود تھے۔ وزیر مذہبی امور کل دارلحکومت ریاض میں سیکرٹری جنرل رابطہ عالم اسلامی اور سعودی وزیر مذہبی امور ڈاکٹر توفیق بن ربیعہ سے ملاقاتیں کریں گے۔

بسم اللہ کونیکٹنگ ورلڈ ٹریولز اینڈ ٹوورز انشاءاللہ جلالپورجٹاں کے توسط سے عمرہ زائرین سفر حرمین کیلئے تیار❤️
19/09/2023

بسم اللہ کونیکٹنگ ورلڈ ٹریولز اینڈ ٹوورز
انشاءاللہ جلالپورجٹاں کے توسط سے عمرہ زائرین سفر حرمین کیلئے تیار❤️

Address

نزد پیٹیاں والا چوک ،بالمقابل حیدر موٹرز شہبازپور روڈ جلالپورجٹاں(گجرات)
Jalalpur Jattan
50780

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bismillah Connecting World Travels & Tourism posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category