پہاڑوں کی دنیا ٹور ٹریول

پہاڑوں کی دنیا ٹور ٹریول Towards Kashmir | Tour & Travel
Explore Pakistan's beauty with us! Tours to Neelum, Naran, Murree, Rawalakot, Swat, Hunza, Skardu, Fairy Meadows & Chitral.

Safe, scenic, and unforgettable journeys. DM to plan your adventure!

30/10/2026

Kashmir Neelum valley
Baboo

28/10/2026

🏔️❤️ Paharon Ki Duniya Tour & Travel ❤️🏔️

✨ ہمارے آنے والے خوبصورت ٹورز ✨

❤️ 03 Days Arang Kel – Neelum Valley
🏞️ 03 Days Naran Kaghan
🏔️ 06 Days Skardu Tour
💚 06 Days Hunza Valley Tour

🌲 قدرت کے حسین نظارے، پہاڑوں کی خوبصورتی اور یادگار لمحات! ❤️

📍 Departure: Lahore & Islamabad
📩 بکنگ اور مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں۔

Paharon Ki Duniya Tour & Travel 🍁❤️

❤️🏔️🍁

22/10/2026

🍃 سکون چاہیے تو بس نیلم ویلی آ جاؤ! 🏔️❤️

یہاں پہاڑوں کی خاموشی، دریاؤں کی روانی اور قدرت کے حسین نظارے آپ کا دل جیت لیں گے۔ 😍🌿

پہاڑوں کی دنیا ٹور اینڈ ٹریول کے ساتھ، آئیے جنت نظیر کشمیر کی سیر کریں! ❤️

19/10/2026
19/10/2026

🏔️❄️ بس کچھ دن، پھر کشمیر کے حسین نظارے آپ کو ایسے بلائیں گے! ❤️😍

🌿 Ready for Kashmir Trip?
📍 Kashmir Neelum Valley
🗓️ 03 Days & 04 Days Tour Packages
🏔️ برف پوش پہاڑ، بہتے دریا اور قدرت کے دلکش نظارے!

✨ سکون تو ان وادیوں میں ہے! ❤️
❤️ Paharon Ki Duniya Tour & Travel کے ساتھ کشمیر کی سیر کریں!

📩 بکنگ کے لیے ابھی رابطہ کریں!

❤️

19/10/2026

❄️ برف باری کے بعد رتی گلی جھیل کی خوبصورتی ♥️

Sanow Fall ke baad Ratti Gali Lake ki khubsurti hi kuch aur hai ❄️😍🏔️
Barf se dhakay pahaar, neelay aasman aur qudrat ke dilkash nazaray… ❤️

Kashmir kisi Jannat se kam nahi! 🌿❤️

15/10/2026

🏰❤️ Baltit Fort Hunza | Hunza Valley, Pakistan 🇵🇰

صدیوں کی تاریخ، دلکش پہاڑ اور حسنِ فطرت کا حسین امتزاج! 🏔️✨
بلتت فورٹ ہنزہ کی شان اور گلگت بلتستان کی پہچان ہے۔ ❤️🍂

Hunza ki khoobsurti, tareekh ke saath! 🏔️❤️

13/10/2026

یہ پہاڑ، یہ بلندیاں، یہ حسین نظارے… ❤️🏔️
سکردو کے پہاڑ صرف پتھروں کے ڈھیر نہیں، بلکہ قدرت کی وہ شاہکار تخلیق ہیں جہاں آ کر دل کو سکون اور روح کو تازگی ملتی ہے۔ 🏔️✨
یہاں کی خاموش وادیاں، برف سے ڈھکی چوٹیاں اور نیلا آسمان انسان کو اپنی طرف کھینچ لیتا ہے۔ ❤️
کچھ نظارے لفظوں میں بیان نہیں ہوتے، بس دل میں اتر جاتے ہیں۔
🌍 جنت دیکھنی ہے تو پاکستان کے شمالی علاقوں کا رخ کریں!
#سکردو

Address

Neelum
Muzaffarabad
13231

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when پہاڑوں کی دنیا ٹور ٹریول posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category

Nearby travel agencies