Azad Jamu Kashmir - AJK

Azad Jamu Kashmir - AJK Photography,Tourism,NatureBeauty,love�

16/06/2025
چھوئی کٹکیر  آزاد کشمیر ضلع مظفرآباد ۔۔۔۔۔۔
31/07/2023

چھوئی کٹکیر آزاد کشمیر ضلع مظفرآباد ۔۔۔۔۔۔

25/07/2023

الرٹ
تمام سیاح اور مقامی حضرات سے اپیل کی جاتی ہے مظفرآباد/ نیلم ویلی/گنگا چوٹی/تولی پیر کے علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری ہے جس کی وجہ سے کئی مقامات پر روڈ بلاک اور لینڈ سلائیڈنگ کی اطلاع ہے۔لہذا اپیل کی جاتی ہے کہ اس شدید بارش کے موسم میں غیر ضروری سفر سے اجتناب کریں ۔
شکریہ

23/07/2023

15/07/2023

مظفر آباد سے تاؤ بٹ تک سفر کیسے کرنا ہے کتنا وقت لگتا ہے سڑک کیسی ہے راستے میں کون کون سے مشہور علاقے آتے ہیں سفر کی تمام معلومات اس ویڈیو میں ملاخطہ فرمائیں ۔۔۔۔

دھیرکوٹ ٹورازم فیسٹیول ٹوپہ ٹاپ کوٹلی ۔۔۔اسلام آباد سے صرف 135 کلو میٹر ۔۔۔کوھالہ سے 27 کلومیٹر ۔۔۔دھیرکوٹ سے  2.50 کلو ...
12/07/2023

دھیرکوٹ ٹورازم فیسٹیول ٹوپہ ٹاپ کوٹلی ۔۔۔
اسلام آباد سے صرف 135 کلو میٹر ۔۔۔
کوھالہ سے 27 کلومیٹر ۔۔۔
دھیرکوٹ سے 2.50 کلو میٹر رنگلہ روڈ پر۔۔۔۔
پروگرام شیڈول ۔
9:30 سے شام 6:30 بجے تک
پروگرام آئٹم ۔پیراگلائیڈنگ ،بائیک ریلی ،ھائیکنگ،قومی ترانے،پہاڑی مشاعرہ،بچوں کے پروگرامات اور قوالی
13 جولائی بروز جمعرات ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

رتی گلی جھیل اپ ڈیٹ ♥️رتی گلی روڈ کو سیاحوں کے لیے کھول دیا گیا ہے ۔سیاحوں سے گزارش ہے کہ جیپوں سے فٹنس سرٹیفیکیٹ طلب کر...
12/07/2023

رتی گلی جھیل اپ ڈیٹ ♥️
رتی گلی روڈ کو سیاحوں کے لیے کھول دیا گیا ہے ۔

سیاحوں سے گزارش ہے کہ جیپوں سے فٹنس سرٹیفیکیٹ طلب کریں ۔۔۔فٹ نس سرٹیفیکیٹ نہ رکھنے والی جیپوں پر ہر گز سفر نہ کریں ۔۔

کسی بھی رہنمائی اور مدد کے لیے ہیلپ لائن 058221422 پر رابطہ کریں ۔۔

Message from Tourism Police

11/07/2023

پیر چناسی مظفرآباد رواں سال کی پہلی برف باری 💗
14/11/2022

پیر چناسی مظفرآباد رواں سال کی پہلی برف باری 💗

ماشاءالله اللہ کی شان زندگی کہیں سے بھی شروع ہو سکتی ہے اس لیے کبھی مایوس نہیں ہونا چاہئیے ❤
15/09/2022

ماشاءالله
اللہ کی شان زندگی کہیں سے بھی شروع ہو سکتی ہے اس لیے کبھی مایوس نہیں ہونا چاہئیے ❤

Address

Muzaffarabad

Telephone

+923449515884

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azad Jamu Kashmir - AJK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Azad Jamu Kashmir - AJK:

Share