
14/01/2025
نیلم ویلی
شاردہ سسپنشن کم بیلی برج
ایس ڈی او الطاف اعوان صاحب کے زیر نگرانی تکمیل کے آخری مراحل میں ہے۔ جس سے شاردہ کی ترقی و خوبصورتی میں مزید اضافہ ہو گا اور لوگوں کو آمدرفت کیلئے سہولت میسر ہو گی۔