Karwan e Safar e Karbala - KSK

Karwan e Safar e Karbala - KSK Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Karwan e Safar e Karbala - KSK, Travel Agency, Qila Sheikhupura.

کاروان سفر کربلا❤️
عمرہ ایران عراق شام
کے مکمل پیکج اور گراونڈ سروسز کے لیے ہم سے رابطہ کریں
Location📍:
Aftab Aslam Plaza Office #115
Ground Floor Lahore Sargodha Road Sheikhupura 📍
For More Information
Contact with us:-
+92 300 4457464
+923357212147

Iran Air tourMahan Airlinesکی سستی ترین ٹکٹس کے لیے ہم سے رابطہ کریںContact us0300 44574640335  7212147  Aftab Aslan pla...
03/06/2026

Iran Air tour
Mahan Airlines
کی سستی ترین ٹکٹس کے لیے ہم سے رابطہ کریں
Contact us
0300 4457464
0335 7212147
Aftab Aslan plaza Lahore sargodha road sheikhupura

ایران عراق ویزہ کے لیے ہم سے رابطہ کریںThe blue world travel & toursContact us0300 44574640335 0335 7212147Aftab Aslan p...
03/06/2026

ایران عراق ویزہ کے لیے ہم سے رابطہ کریں
The blue world travel & tours
Contact us
0300 4457464
0335 0335 7212147
Aftab Aslan plaza Lahore sargodha road sheikhupura

ایران عراق گراونڈ سروسز کے لیے ہم سے رابطہ کریں @
19/05/2026

ایران عراق گراونڈ سروسز کے لیے ہم سے رابطہ کریں @

ایران عراق گراونڈ سروسز کے لیے ہم سے رابطہ کریں
19/05/2026

ایران عراق گراونڈ سروسز کے لیے ہم سے رابطہ کریں

Seats are available 📢
08/05/2026

Seats are available 📢

📢📢 Announcement
08/05/2026

📢📢 Announcement

29 شوال — یومِ ولادت حضرت ابوطالبؑآج اُس عظیم المرتبت ہستی کی ولادت باسعادت کا دن ہے، جن کے آغوشِ محبت میں حضرت محمد ﷺ ن...
18/04/2026

29 شوال — یومِ ولادت حضرت ابوطالبؑ
آج اُس عظیم المرتبت ہستی کی ولادت باسعادت کا دن ہے، جن کے آغوشِ محبت میں حضرت محمد ﷺ نے پرورش پائی۔ وہ شخصیت جن کے بھتیجے نبیوں کے سردار، جن کے فرزند حضرت علیؑ ولیوں کے سردار، اور جن کے پوتے حضرت حسنؑ و حضرت حسینؑ جنت کے سردار ہیں۔
یہ وہ عظیم ہستی ہیں جو رسولِ خداؐ کے محافظ و مددگار، نکاحِ خواں رسولؐ ، حضرت فاطمہؑ کے سسر، اور اہلِ بیتؑ کے عظیم ستون ہیں۔
✨ آپ سب مُحبانِ آلِ محمدؐ علیہم السلام کو سرکار حضرت ابوطالبؑ کی ولادت باسعادت دل کی گہرائیوں سے مبارک ہو۔
اللہ تعالیٰ ہمیں ان کے نقشِ قدم پر چلنے اور دینِ حق کی خدمت کی توفیق عطا فرمائے۔ 🤲
تمام مومنین کو ولادت حضرتِ ابو طالبِ بہت بہت مبارک ہو 😘😇
✨🌟 اَمَانَات و تَبَرُّکَاتِ اَنْبِیَاء عَلَیْہِمُ السَّلَام کی حَضْرَت اَبُوطَالِب عَلَیْہِ السَّلَام کے ذَرِیعے مُنْتَقِلِی 🌟✨
✨🌟 لُوگ حَضْرَت اَبُوطَالِب عَلَیْہِ السَّلَام کی سِیرَت سے اَخْلَاق و حِکْمَت سِیْکھْتَے تَھے 🌟✨
✨🌟 رَسُوْلُ اللّٰہ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَآلِہِ وَسَلَّم کے لِیے حَضْرَت اَبُوطَالِب عَلَیْہِ السَّلَام کی اَہَمِیَّت 🌟✨
✨🌟 رُوزِ قِیَامَت مَوْلَا عَلِیّ عَلَیْہِ السَّلَام کے وَالِدِ گِرَامِی حَضْرَت اَبُوطَالِب عَلَیْہِ السَّلَام کا حَقِّ شَفَاعَت 🌟✨🌹
تمام اہل ولایت کو آمد محسن اسلام, نگہبان رسالب حضرت ابو طالب علیہ السلام کی مبارکباد پیش کرتے ہیں ✨💐

طالب دعا:

*ZGP Tours & Service Provider امام حسینؑ کے چاہنے والوں کی خدمت کے جذبے سے سرشار، نجف اور کربلا میں عاشورہ و اربعین کے ا...
16/04/2026

*ZGP Tours & Service Provider امام حسینؑ کے چاہنے والوں کی خدمت کے جذبے سے سرشار، نجف اور کربلا میں عاشورہ و اربعین کے ایام کے لیے ہوٹل بکنگ اور مکمل زیارتی سہولیات فراہم کر رہا ہے۔ روضہ مولا علیؑ اور روضہ امام حسینؑ کے قریب ترین بہترین ہوٹلز، پاکستانی و ہندوستانی کھانوں کا اہتمام، ایئرپورٹ سے ہوٹل تک ٹرانسپورٹ، ویزا سروسز، ایئرلائن ٹکٹس اور اسلامی گائیڈ کی سہولت کے ساتھ آپ کا سفرِ عشق آسان اور پُرسکون بنایا گیا ہے۔ 24/7 معاونت، مناسب قیمتیں اور قابلِ بھروسہ سروس کے ساتھ ZGP کا عزم ہے کہ زائرین کو عقیدت، احترام اور عمدگی کے ساتھ زیارت کروائی جائے۔ عراق، لاہور اور کراچی میں موجود دفاتر کے ذریعے اب نجف و کربلا کی زیارت کے لیے مکمل اور قابل اعتماد رہنمائی آپ کی دہلیز پر موجود ہے*
*نوٹ*
*موجودہ حالات کے پیش نظر اگر خدانخواستہ ہوٹل بکنگ کینسل ہوتی ہے تو آپکی ایڈوانس کی مد میں جمع کروائے گئے پیسے آپ کو فوری واپس کرنے کا zgp ذمہ دار ہو گا*

Address

Qila Sheikhupura

Telephone

+923004457464

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karwan e Safar e Karbala - KSK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Karwan e Safar e Karbala - KSK:

Share

Category