Explore With Haafeez

Explore With Haafeez Peer Panjal There are many more I will tak

all of you who don't know kashmir can know why kashmir is called heaven its beautiful Places Well, all of Kashmir is beautiful, but there are some places that stay in the heart like Ganga Choti, Sadhan Street.

21/06/2025

Pravin Sawhney Pakistan Not Iran Is Asia Top Miltiary power

گھڑی آج بھی میرے پاس ہے غیر سیاسی پوسٹ 😀😅😂
20/06/2025

گھڑی آج بھی میرے پاس ہے
غیر سیاسی پوسٹ 😀😅😂

جب مرد کسی عورت سے محبت کرتا ہے اور اسے پا نہیں سکتا اور وہ کسی اور کے نکاح میں چلی جاتی ہے تو یقین مانیے ہر رات وہ سینک...
28/02/2025

جب مرد کسی عورت سے محبت کرتا ہے اور اسے پا نہیں سکتا اور وہ کسی اور کے نکاح میں چلی جاتی ہے تو یقین مانیے ہر رات وہ سینکڑوں بار یہ سوچ کر مرتا ہے کے اس کی محبت کسی اور کی دسترس میں ہے، کسی اور کو حاصل ہے اور اُس پر اُس کا کوئی حق نہیں۔
وہ اُن کے ہر لمس کو خیال اور تصور میں محسوس کر رہا ہوتا ہے، یہ احساس ایسے ہے جیسے بیک وقت کئی خنجر اس کے بدن میں پیوست ہو جائیں۔
مرد کو شاید محبت کرنے میں وقت نہیں لگتا مگر جب اسے محبت ہو جاتی ہے تو اس محبت سے نکلتے نکلتے مرد بوڑھا اور بے بس ہو جاتا ہے۔

05/02/2025

قبلہ اول کو گرانے کی مکمل تیاری کر لی گی قبلہ اول کے نیچے کھودی گی سرنگیں مکمل ویڈیو دیکھیں

15/01/2025

Travel Vlog Kothri Tuglo Khan Azad Kashmir
کیا منظر ہے کون جانا چاہے گا یہاں

14/01/2025

ماں پیو نیٸں لھبنے

10/01/2025

میرے والد صاحب اللہ کو پیارے ہو گے
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

05/01/2025

pakistan ka wah khan koredor par qabzah mubark ho pakistan aarmi zandah bad

اطلاع عام 🤲یہ معصوم بچی جسکی شناخت نہیں ہورہی جسکو نامعلوم افراد نے سنگرالاں کے مقام پر گاڑی سے پھینک کر چلے گئے ہیں جو ...
21/12/2024

اطلاع عام 🤲
یہ معصوم بچی جسکی شناخت نہیں ہورہی جسکو نامعلوم افراد نے سنگرالاں کے مقام پر گاڑی سے پھینک کر چلے گئے ہیں جو اپنا تعلق بیروٹ خورد سے بتا رہی ہے میری تمام دوستوں سے التماس ہیکہ اسکے والدین تک پہنچانے میں اسکی مدد کریں بچی بخیریت و عافیت سے ہے لیکن اپنے والدین کا نام نہیں جانتی پلیز شئیر پوسٹ
03495200509
کاپی

Address

Bagh Azad Kashmir
Bagh

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Explore With Haafeez posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share