21/09/2026
إنا لله وإنا إليه راجعون!
مسجدِ حرام (مکہ مکرمہ) کے محترم مؤذن شیخ ابراہیم المدنی اس فانی دنیا سے رخصت ہو گئے ہیں۔
اللہ تعالیٰ ان کی تمام دینی خدمات اور حرمِ مکی میں دی گئی اذانوں کو قبول فرمائے، ان کی کامل مغفرت فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ ترین مقام عطا فرمائے۔ آمین! 🤲