Asad khan official

Asad khan official Asad khan

09/07/2026

دوستو ہر وقت موت کی تیاری میں رہا کیجیے
کچھ پتہ نہیں کب موت آجائیں
جیسا کہ
آپ ان ویڈیوز میں اچانک موت کے کچھ نظارے دیکھ سکتے ہیں

لوگوں کو دھوکہ دینے سے بچیں

اللہ تعالی کی ہر قسم کی نافرمانی سے بچیں

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بتائی ہوئی تعلیمات پر عمل کریں
اور
اسی تعلیمات کے مطابق زندگی گزاریں

اللہ تعالی ہم سب سے راضی ہو جائے
اور
ہم سب کو موت سے قبل موت کی تیاری کرنے والا بنائے ۔۔۔آمین

25/06/2026

آج صبح کی ہولناک خبر
وینزویلا 🇻🇪 میں 7.1 اور 7.5 شدت کے زلزلے نے تباہی مچا دی، زلزلے سے 20 ہزار سے زیادہ افراد جاں بحق ہونے کی رپورٹ

قصور کمرۂ عدالت میں خاتون کا ملزم پر فائر، شوہر کے قتل کے مقدمے کا نامزد ملزم ہلاکقصور میں ایک حیران کن واقعہ پیش آیا جہ...
24/06/2026

قصور
کمرۂ عدالت میں خاتون کا ملزم پر فائر، شوہر کے قتل کے مقدمے کا نامزد ملزم ہلاک
قصور میں ایک حیران کن واقعہ پیش آیا جہاں اپنے شوہر کے قتل کے مقدمے کی پیروی کرنے والی خاتون نے عدالت میں پیشی کے دوران مقدمے میں نامزد ملزم پر فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں ملزم جان کی بازی ہار گیا
خاتون کا مؤقف ہے کہ وہ گزشتہ تین برس سے انصاف کے حصول کے لیے عدالتوں کے چکر لگا رہی تھیں، مگر مقدمے کا فیصلہ نہ ہو سکا۔ ان کے مطابق ہر پیشی پر صرف نئی تاریخ ملتی رہی، جس کے باعث وہ شدید ذہنی دباؤ، مالی مشکلات اور مایوسی کا شکار ہو گئیں۔
یہ واقعہ ایک بار پھر اس سوال کو جنم دیتا ہے کہ اگر انصاف کے حصول کا عمل غیر ضروری تاخیر کا شکار ہو جائے تو اس کے معاشرے پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ قانون کی بروقت اور مؤثر فراہمی کسی بھی مہذب معاشرے کی بنیادی ضرورت ہے۔
حقیقت یہ ہے کہ طویل عدالتی کارروائیاں، مسلسل التوا اور "تاریخ پر تاریخ" کا سلسلہ بہت سے غریب اور کمزور فریقین کو اپنے حقوق سے دستبردار ہونے یا مجبوری میں صلح کرنے پر مجبور کر دیتا ہے۔
سوال یہ ہے کہ کیا انصاف میں تاخیر، انصاف سے محرومی کے مترادف نہیں؟ 🤔⚖️

منقول

سرگودھا میں درندگی کی انتہا کر دی گئی۔ کمسن بچی کو ہ وس کا نشانہ بنانے کے بعد جان سے م ار دیا گیا۔بچی ایک کریانہ سٹور پر...
23/06/2026

سرگودھا میں درندگی کی انتہا کر دی گئی۔ کمسن بچی کو ہ وس کا نشانہ بنانے کے بعد جان سے م ار دیا گیا۔
بچی ایک کریانہ سٹور پر چیز لینے گئی تو کریانہ سٹور کے ملازمین نے سٹور کے اوپر بنے کمرے میں لے جا کر درن دگی کا نشانہ بنایا۔
پولیس نے تین ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔

Big drop in petrol price
30/05/2026

Big drop in petrol price

25/05/2026

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون 💔
خورو سعید آباد موٹروے پل پر ہونے والے افسوسناک حادثے کی خبر سن کر دل بہت دکھی ہوا۔
اللہ تعالیٰ تمام زخمیوں کو جلد مکمل شفا عطا فرمائے، مرحومین پر اپنی رحمت نازل فرمائے، اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا کرے۔ 🤲
ہم سب دعا گو ہیں کہ اللہ پاک ہر مسافر کو اپنی حفاظت میں رکھے اور ایسے حادثات سے سب کو محفوظ فرمائے۔ 🚑

18/05/2026

Chilam josh festival chitral

ممتاز عالم دین شیخ محمد ادریس صاحب ترنگزئی پر اتمانزئی میں فائرنگ ۔شیخ ادریس صاحب کی شہادت کی اطلاع
05/05/2026

ممتاز عالم دین شیخ محمد ادریس صاحب ترنگزئی پر اتمانزئی میں فائرنگ ۔
شیخ ادریس صاحب کی شہادت کی اطلاع

30/04/2026

ورسک روڈ متھرا مظفر سویٹ ھاوس کے سامنے سے موٹر سایکل چوری
Capital City Police Peshawar

*خام تیل کی قیمتیں آسمان سے باتیں کررہی ہیں، جمعہ کو پھر قیمتوں کا تعین کرنا ہے، شہباز شریف*
29/04/2026

*خام تیل کی قیمتیں آسمان سے باتیں کررہی ہیں، جمعہ کو پھر قیمتوں کا تعین کرنا ہے، شہباز شریف*

Address

Peshawar
1230

Telephone

+923149045217

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asad khan official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Asad khan official:

Shortcuts

Share

Category