23/03/2026
یومِ پاکستان مبارک! 🇵🇰
23 مارچ محض ایک تاریخ نہیں، بلکہ ہماری ہمت، اتحاد اور ولولے کی علامت ہے۔ آج کے دن ہم اپنے اس عزم کو دہراتے ہیں کہ ہم مل کر پاکستان کو ترقی کی بلندیوں تک پہنچائیں گے۔
پراچہ ٹریولز پشاور کی جانب سے تمام اہل وطن کو یومِ قراردادِ پاکستان بہت بہت مبارک ہو! آئیے اس وطن کی مٹی سے اپنی محبت کا ثبوت دیں اور اس کی ترقی میں اپنا حصہ ڈالیں۔