Xplore_azadkashmir

Xplore_azadkashmir Xplore_azadkashmir Travel & Tours creates stress free travel experiences for you and your partners.

17/08/2025
03/06/2025
01/03/2025

ثلاث رحلات صيفية لمسار بحيرات كشمير العظمى، المسار الأجمل والأكثر إثارة في شبه القارة الهندية 🌟
٧ ليالي في جبال كشمير، عزلة تامة، ودهشة مضمونة 🤩
تفاصيل جميع الرحلات والتسجيل عبّر الموقع:
www.omanhikes.com

28/02/2025

اسلام علیکم !!! رمضان المبارک کے مہینے میں کافی لوگ بے روزگار ہوجاتے ہیں جو بھائی ہوٹلوں پہ کام کرتے ہیں تو اگر آپ تالاب بنانا چاہتے ہیں تو مجھ سے رابطہ کریں ۔ اس مہینہ میں آپ اس کام کو ثواب کی نیت سے کریں تو یہ کام آپ کے لئیے عبادت بھی ثابت ہو گا ۔ شرائط درج ذیل ہیں

1… آپ اپنا شناختی کارڈ اور ایزی پیسہ نمبر مجھے وٹس ایپ کریں گے میرے نمبر پر 03124017199
2.. تالاب بنانے کے ہم 8000 روپے ادا کریں گے
3.. تالاب کا سائز 20 فٹ لمبائی 10 فٹ چوڑائی اور 3 فٹ گہرائی ہو گی
4. تالاب جنگل میں ہونا چائیے
5. جہاں سے آپ پہلی وڈیو بھیجیں گے وہاں سے ہی تالاب مکمل ہونے کے بعد وڈیو آئے گی پھر پیسے ادا ہوں گے ۔
6.. تالاب کا کام آپ ہماری اپروول کے بعد شروع کرسکتے ہیں
7.. تالاب دیکھنے کے لئیے ہماری ٹیم کسی بھی وقت وزٹ کرسکتی ہے
8.. تالاب وہاں بنے گا جہاں بارش کا پانی کافی زیادہ آتا ہو ۔
9.. پہلے تالاب کی اپروول اونچے علاقوں میں دی جائے گی ۔
10.. آپ پہلی وڈیو بھیج کر پھر کال یا میسیج نہیں کریں گے آپ کو خود کال آئے گی ۔
11.. تالاب بناتے وقت دن میں تین دفعہ آپ نے اپڈیٹ دینی ہے کہ تالاب کا کام کتنا ہوا ہے ۔
12.. تالاب بنا کر تالاب کے ساتھ آپ کی ایک تصویر بھی بنے گی جو کہ آپ کے شناختی کارڈ سے میچ ہوگی
13.. اگر آپ کہیں گے تو تالاب کے ساتھ آپ کی تصویر اپلوڈ ہوگی ورنہ نہیں
14…تالاب بنانے کے بعد اس کو پیمائش کرتے ہوئے وڈیو بنائی جائے گی ۔

اگر آپ ان سب شرائط سے متفق ہیں تو پھر آپ پہلی وڈیو بھیجیں جہاں آپ تالاب بنانا چاہ رہے ہیں ۔
اگر آپ کسی بے روزگار بھائی کو جانتے ہیں تو یہ معلومات ضرور پہنچائیں ۔ شکریہ

27/02/2025
06/02/2025
06/01/2025

Address

Azad Kashmir
Rawala Kot
13232

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Xplore_azadkashmir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Xplore_azadkashmir:

Share

Category