
17/06/2025
#انشآءالله .
مشہ بروم میں نعرہ نہیں نتیجہ ھوگا۔
ھم غریبوں کے خادم ہیں اصل قیادت وہ ہے جو غریبوں کو خود انحصاری ۔عزت ۔ اور اختیار دے ۔
#ڈاکٹراسدشفیق۔
امیدوار گلگت بلتستان اسمبلی حلقہ 24 .
گنگچھے 3 مشہ بروم ۔