Hillside guesthouse Chunda

Hillside guesthouse Chunda Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hillside guesthouse Chunda, Tour Agency, chunda, Skardu.

29/11/2025







03554202259
03554177863

29/11/2025

Chunda

24/11/2025



21/11/2025

وادی چنداہ ۔۔۔
جنت نظیر وادی چنداہ کے سیاحتی مقام لکو اول میں قاٸم ہل سائیٹ گیسٹ ھاوس سیاحوں کی آمد کے منتظر ۔۔۔۔ نہایت مناسب دام میں خوبصورت اور دیدہ ذیب رہاٸشی کمرے فل کارپیٹڈ پرسکون ماحول ناشتہ لنچ و ڈنر کی سہولت بھی دستیاب ہے۔۔۔۔ گھر سے باہر بھی گھر جیسا ماحول۔۔۔
مزید معلومات کیلئے نیچے دئیے گئے نمبروں پر رابط کریں شکریہ
Hillside guesthouse Chunda
Chunda valley

03554177863
03422568877
03554202259

13/11/2025
13/11/2025

Heaven of Earth Hidden meadows of chunda valley skardu Meadows....
Discover Pakistan thnx for your explore

26/04/2025


بلتستان کا سویٹزرلینڈ اور سیاحوں کی جنت وادی چنداہ جس کا نام لینے سے زبان پہ اتنا مٹھاس آتا ہے، اگر جو حُسن اور خوبصورتی اللہ تعالیٰ نے وادی چنداہ کو بخشی ہے یہاں آپ کو ہوش میں مدہوش ہوتی ہے، یہاں آپ خالق کی تخلیق کو بہت ہی نزدیک سے نظارہ کر سکتے ہیں! اس جگہ کی تعریف میں میرے پاس الفاظ کم پڑ رہے ہے بس اتنا کہنا چاہوں گا! اس جگہ کو مزید اکسپلور کرنے میں ہمارے ساتھ دیں_
بہت سے سیاح ہر سال سکردو تو آتے ہیں ہیں لیکن چنداہ کی خوبصورتی دیکھنے سے محروم رہ جاتے ہیں حالانکہ چنداہ پہنچنا اتنا مشکل نہيں یہاں آپ روح کا جو سکون محسوس کریں گے اس کیلئے الفاظ کم ہیں اور یہاں سے جب آپ بلند و بالا پہاڑ اور انچن کی سرزمین سکردو کو دیکھیں گے تو منہ سے خود بخود اللہ کی تعریف جاری ہو گی اور قدرت کو بہت قریب سے دیکھیں گے۔
سبحان اللہ ⁦❣️⁩

Chunda valley Blossom 2k25
26/04/2025

Chunda valley Blossom 2k25

سیاح متوجہ ہو ہل سایٹ گیسٹ چنداہ اوپن کیا ہیے ۔۔تمام معزز سیاحوں کو خوش آمدید کہتے ہیے ۔۔۔سکردو ایرپورٹ سے صرف آدھ گھنٹے...
15/04/2025

سیاح متوجہ ہو
ہل سایٹ گیسٹ چنداہ اوپن کیا ہیے ۔۔تمام معزز سیاحوں کو خوش آمدید کہتے ہیے ۔۔۔
سکردو ایرپورٹ سے صرف آدھ گھنٹے کی مسافت پہ
Hillside guesthouse Chunda

03422568877

12/04/2025

Chunda valley nowdays
Trip plan Hillside guesthouse Chunda
Chunda valley

vedio Mehmood Vaziri

Address

Chunda
Skardu
CHUNDA

Telephone

+923422568877

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hillside guesthouse Chunda posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hillside guesthouse Chunda:

Share

Category