05/07/2026
مجھے حیرت ان لوگوں پہ ہوتا ہے
جو ہر بات پہ روتے رہتے ہے بشو کا عزت خراب ہو جائے گا
تب کہاں تھا
ایک بہن کی عزت پہ کوئی ہاتھ لگانے ایا تھا
دنیا کا ہر جھگڑے میں صلح ہو سکتا ہے مگر ناموس پہ کوئی ہاتھ ڈالے وہ واجب القتل ہے
لعنت تو ایسے سوچ کے لوگوں پر جو ایسا معاملات کو بھی رفع دفع کروانا چاہتا ہے
وہ بندہ نشان عبرت بننا چاہیے