North Vision Media

North Vision Media ایک بار جو آئے یہاں دل چھوڑ جاتا ہے یہیں Amin tlix

پانی بھی سوچتا ہوگا بیج میں برتن نہ ہوتا تو آگ کو اُسکی اوقات دکھاتا۔۔!!! NoOneMentioned
10/08/2026

پانی بھی سوچتا ہوگا بیج میں برتن نہ ہوتا تو آگ کو اُسکی اوقات دکھاتا۔۔!!!
NoOneMentioned

01/08/2026

Distinations that u might be like 👍

31/07/2026

Taking a break after passed heavy tracks
Over the peaks, we loved Mountain ⛰️

زندگی کا سب سے بڑا دھوکہ یہ ہے کہ سکون کو ہمیشہ کل سے جوڑ دیا گیا ہے۔ بس یہ امتحان ختم ہو جائے، یہ نوکری مل جائے، یہ قرض...
29/07/2026

زندگی کا سب سے بڑا دھوکہ یہ ہے کہ سکون کو ہمیشہ کل سے جوڑ دیا گیا ہے۔ بس یہ امتحان ختم ہو جائے، یہ نوکری مل جائے، یہ قرض اتر جائے، یہ گھر بن جائے، بچے بڑے ہو جائیں، حالات بہتر ہو جائیں… پھر سکون آئے گا۔

مگر حقیقت یہ ہے کہ وہ “کل” کبھی نہیں آتا۔

ایک فکر ختم ہوتی ہے تو دوسری اس کی جگہ لے لیتی ہے۔ انسان منزلیں حاصل کرتا رہتا ہے، لیکن سکون نہیں۔

وجہ یہ نہیں کہ زندگی میں مسائل بہت ہیں، بلکہ یہ ہے کہ ذہن نے ہر آنے والے دن کی ایڈوانس بکنگ کر رکھی ہوتی ہے۔

تیاری کرنا عقل مندی ہے، مگر ہر ممکنہ مسئلے کو آج ہی جینا عقل مندی نہیں۔ آنے والے کل کے خوف میں آج کی خوشی، توانائی اور ذہنی سکون قربان کرنا کسی مسئلے کا حل نہیں، بلکہ ایک نئی مشکل پیدا کرنا ہے۔

یاد رکھیے، خوف مستقبل کو محفوظ نہیں بناتا، صرف حال کو برباد کرتا ہے۔

زندگی اُن سوالوں سے نہیں بدلتی جو بار بار ذہن میں گھومتے رہتے ہیں۔ زندگی اُن قدموں سے بدلتی ہے جو آج اٹھائے جاتے ہیں۔ مستقبل کی بنیاد کل نہیں، آج رکھا جاتا ہے۔

اس لیے ہر صبح خود سے صرف ایک سوال پوچھیے:

“آج میرے اختیار میں کیا ہے؟”

پھر پوری توجہ اسی پر لگا دیجیے۔ باقی وہ سب، جو ابھی آیا ہی نہیں، اسے وقت پر آنے دیجیے۔

کیونکہ اکثر انسان حقیقت سے نہیں، اپنی سوچ کے بنائے ہوئے مستقبل سے تھک جاتا ہے۔

اس لیے خواب ضرور دیکھیے، منصوبے ضرور بنائیے، بھرپور محنت کیجیے، دعا کیجیے… مگر ایک عادت آج ہی چھوڑ دیجیے۔

پریشانی کی ایڈوانس بکنگ بند کریں۔

28/07/2026

SnowYok,

Have you ever seen before today?

This iz called Chulli (apricots) Whose enjoying Gilgit Baltistan??
27/07/2026

This iz called Chulli (apricots)
Whose enjoying Gilgit Baltistan??

بلتستان کی سر کا تاج یاک (ہیاق)  یاک کو یک بول کر غلطی مت کیجئے گا 😜
23/07/2026

بلتستان کی سر کا تاج
یاک (ہیاق) یاک کو یک بول کر غلطی مت کیجئے گا 😜

بلتستان بھر میں خلمن چُولی جو کہ خوبائی کی سب سے ہائی کلاس کیٹگری ہے تیار ہو چُکی ہے۔۔!
22/07/2026

بلتستان بھر میں خلمن چُولی جو کہ خوبائی کی سب سے ہائی کلاس کیٹگری ہے تیار ہو چُکی ہے۔۔!

تمام پاکستانیوں کو مبارک ہو ایک نہیں دو نہیں پین تیس پے سے سستہ کردی گئی ہے موج کرو
21/07/2026

تمام پاکستانیوں کو مبارک ہو ایک نہیں دو نہیں پین تیس پے سے سستہ کردی گئی ہے موج کرو

Address

Skardu
16800

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when North Vision Media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to North Vision Media:

Shortcuts

Share