Malam Jabba Tourism

Malam Jabba Tourism Malam Jabba Adventures

🗻Explore Malam Jabba⛰️

fb. Malam Jabba Tourism

🏔️ پاکستان میں سب سے خوبصورت سیاحتی مقام کون سا ہے؟ 🇵🇰
13/07/2026

🏔️ پاکستان میں سب سے خوبصورت سیاحتی مقام کون سا ہے؟ 🇵🇰

10/07/2026

ملم جبہ میں ظلم کی اصل وجہ سامنے آگئی
قبضہ مافیا اداروں کے ذریعے دھمکیاں

09/07/2026

ملم جبہ کے غریب محنت کشوں کے ساتھ انصاف کیا جائے!

ملم جبہ کے مقامی عوام کا کہنا ہے کہ (سیمسنز کمپنی) سے متعلق جاری معاملات کے باعث کئی غریب دکاندار اور محنت کش اپنے روزگار کے حوالے سے مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں۔ ان کا مطالبہ ہے کہ اگر منتقلی ضروری ہو تو پہلے مناسب متبادل جگہ فراہم کی جائے، تاکہ کسی کا جائز ذریعۂ معاش متاثر نہ ہو۔

عوام حکومت اور متعلقہ حکام سے اپیل کرتے ہیں کہ تمام فریقین کو سن کر ایسا منصفانہ حل نکالا جائے جس میں مقامی لوگوں کے حقِ روزگار اور عزتِ نفس کا مکمل تحفظ یقینی بنایا جائے۔

مطالبات:
✔️ غریب محنت کشوں کو ہراساں نہ کیا جائے۔
✔️ منتقلی سے پہلے متبادل جگہ فراہم کی جائے۔
✔️ مقامی لوگوں کے روزگار کا تحفظ یقینی بنایا جائے۔
#انصاف


#سوات #انصاف

05/07/2026

ملم جبہ میں زبردست ماحول
رباب نے محفل لوٹ لی!

03/07/2026

ٹک ٹاک کا جنون مہنگا پڑ گیا
5 نوجوان ریسکیو

ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کا جنون مو ت کے دہانے تک لے گیا شیخوپورہ کے 5 نوجوان دریائے کنہار میں ویگو سمیت پھنس گئے، گاڑی بہہ گئی، رافٹنگ ٹیم نے بروقت کارروائی کرکے تمام افراد کو زندہ بچا لیا
ناران ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کی کوشش پانچ نوجوانوں کو مو ت کے دہانے تک لے گئی، تاہم بروقت ریسکیو کارروائی نے ایک بڑے سانحے سے بچا لیا۔

02/07/2026

یہ منظر حقیقت ہے فلم نہیں
ڈرائیور کی ہمت کو سلام


01/07/2026

ملم جبہ میں شدید ژالہ باری
موسم خوشگوار تازہ ترین صورتحال

کیا آپ کبھی کبھی ملم جبہ ائے ہیں؟
30/06/2026

کیا آپ کبھی کبھی ملم جبہ ائے ہیں؟















29/06/2026

ٹیلی نار کمپنی ملم جبہ میں مکمل ناکام
شہری کا درخواست ف ر ع و ن کا ڈھانچہ

27/06/2026

ملم جبہ میں تباہ کن بارش
سڑک یا دریا؟ حیران کن منظر

🌧️ ملم جبہ میں معمولی بارش بھی شہریوں اور سیاحوں کے لیے مشکلات کا باعث بن جاتی ہے۔ افسوس کی بات یہ ہے کہ اس کی بڑی وجہ متعلقہ انتظامیہ کی ناقص کارکردگی اور برسوں سے نالیوں کی بروقت صفائی نہ ہونا ہے۔ بیشتر نالیاں بند پڑی ہیں، جس کے باعث بارش کا پانی سڑکوں پر جمع ہو جاتا ہے، ٹریفک متاثر ہوتی ہے اور پیدل چلنے والے بھی شدید مشکلات کا سامنا کرتے ہیں۔

ملم جبہ ایک اہم سیاحتی مقام ہے، جہاں روزانہ مقامی اور غیر مقامی افراد آتے ہیں۔ یہاں آنے والی گاڑیوں سے مختلف مدات میں غیر قانونی ٹیکس اور فیسیں وصول کی جاتی ہیں، لیکن اس کے باوجود صفائی، نکاسیٔ آب اور بنیادی سہولیات کی صورتحال انتہائی مایوس کن ہے۔ اگر عوام سے ٹیکس وصول کیا جا رہا ہے تو اس کے بدلے بہتر سہولیات فراہم کرنا بھی متعلقہ اداروں کی ذمہ داری ہے۔

ہم متعلقہ انتظامیہ اور ٹی ایم اے سے مطالبہ کرتے ہیں کہ فوری طور پر تمام بند نالیوں کی صفائی کرائی جائے، نکاسیٔ آب کا مؤثر نظام بنایا جائے اور بارش کے موسم سے پہلے مستقل بنیادوں پر ایسے انتظامات کیے جائیں تاکہ مستقبل میں شہریوں اور سیاحوں کو اس قسم کی مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

متعلقہ ادارے اپنی ذمہ داریاں پوری کریں اور ملم جبہ کو ایک صاف، محفوظ اور بہترین سیاحتی مقام بنانے کے لیے سنجیدہ اقدامات کریں۔



Address

Swat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malam Jabba Tourism posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share