Kalam Valley - The Valley of Lakes

Kalam Valley - The Valley of Lakes Kalam Valley is known for its waterfalls, lakes and lush green hills, and is a 270 km drive from Isl
(2)

31/05/2026

مہوڈنڈ لیک کالام
عید الاضحیٰ کا پانچواں دن بھی وادی کالام کی خوبصورت سیاحتی مقام مہوڈنڈ جھیل پر سیاحوں کا غیرمعمولی رش دیکھنے میں آ رہا ہے۔ جھیل کے اطراف ہر طرف سیاحوں کا ہجوم ہے اور لوگ اپنی چھٹیاں بھرپور انداز میں گزار رہے ہیں۔ 🌿🏞️🚣‍♂️✨

27/03/2026

خوشخبری
کالام۔ مہوڈنڈ روڈ سے گلیشیئر ہٹا کر سڑک کو ٹریفک کے لیے بحال کر دیا گیا۔

الله رب العزت آپ کو اور آپکے گھر والوں کو عید کی خوشیوں کے ساتھ دنیا اور آخرت کی تمام خوشیاں نصیب فرماۓ. آمین
21/03/2026

الله رب العزت آپ کو اور آپکے گھر والوں کو عید کی خوشیوں کے ساتھ دنیا اور آخرت کی تمام خوشیاں نصیب فرماۓ. آمین

18/02/2026

*🌙✨ رمضان کا چاند نظر آگیاااااا! ✨🌙*
میرے پیارے پیارے فالوورز کو دل کی گہرائیوں سے مبارک ہو ❤️
کل سے روزے شروع…
اور سب سے اہم اعلان یہ ہے کہ:
🍽️ کل سے افطاری میں پکوڑے، سموسے، فروٹ چاٹ اور شربت پر باقاعدہ حملہ ہوگا!
⚠️ برائے مہربانی:
افطاری سے پہلے “صرف ایک پکوڑا” کہنے والے خود کو دھوکہ نہ دیں…
کیونکہ پلیٹ خود بخود ری فل ہو جاتی ہے 😄
رمضان آیا ہے تو
نیتیں بھی صاف کریں…
اور فریج بھی خالی کریں 😜
اللہ ہم سب کو عبادت کی توفیق دے
اور افطاری تک صبر کی طاقت بھی… آمین 🤲✨

🎄🎋 مفت پودہ جات کی تقسیم 🎄🎋محکمہ جنگلات   اپنی دیرینہ روایت کو برقرار رکھتے ہوئے اس سال بھی کالام اور ملحقہ علاقوں کے خو...
09/01/2026

🎄🎋 مفت پودہ جات کی تقسیم 🎄🎋

محکمہ جنگلات اپنی دیرینہ روایت کو برقرار رکھتے ہوئے اس سال بھی کالام اور ملحقہ علاقوں کے خواہش مند زمینداروں اور عوام کے لیے نرسری میں تیار شدہ معیاری پودہ جات کی مفت تقسیم کا اہتمام کر رہا ہے، پودہ جات کی فراہمی پہلے آئیں، پہلے پائیں کی بنیاد پر کی جائے گی۔ اس سلسلے میں دلچسپی رکھنے والے افراد سے گزارش ہے کہ وہ اپنی درخواستیں دفتری اوقات کے دوران جلد از جلد متعلقہ سب ڈویژن فارسٹ آفس میں جمع کرائیں۔

آئیں! شجرکاری میں حصہ لے کر سرسبز اور محفوظ مستقبل کی بنیاد رکھیں 🌱🌲

08/01/2026

Palogha Valley

04/01/2026

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Shabi Champ, Kaleem Ullah
03/01/2026

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Shabi Champ, Kaleem Ullah

Address

Tehsil Chowk Mall Road, Kalam City
Swat
19200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kalam Valley - The Valley of Lakes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kalam Valley - The Valley of Lakes:

Shortcuts

Share